جیونیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز

جیونیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 اسرائیل کا غزہ کے جبالیہ کیمپ پر لگاتار تیسرا حملہ ، ملبے میں دبے زخمی اورلاشیں نکالنے کی مہلت بھی نہ دی، امدادی کارروائیوں کیلئے جمع افراد اور ایمبولینسوں پر بھی بم برسا دئیے ، منگل اور بدھ کے حملوں میں 200فلسطینی شہید، 777زخمی ہوئے ، 120کا اب تک کچھ پتا...
دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 اسرائیل جنگی جرائم سے باز نہ آیا، مزید 200سے زائد فلسطینی شہید، ہرطرف لاشوں اور ملبے کے ڈھیر، اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد9ہزار سے تجاوز کر گئی ، 3800سے زائد بچے اور 1800سے زائد خواتین شامل ہیں ، غزہ میں اقوام متحدہ کے مزید 3امدادی کارکن مارے...
جیونیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

جیونیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 فیض آباد دھرنے کے ماسٹر مائنڈ جنرل فیض ہیں ، رہنما ن لیگ خواجہ آصف کی کیپیٹل ٹاک میں دو ٹوک گفتگو، کہا دھرنے والوں سے معاہدے میں جنرل فیض کے بطور گواہ دستخط ، اور دھرنے والوں کے پیسے دینے کے واقعات واضح بتاتے ہیں کہ ماسٹر مائنڈ جنرل فیض ہی تھے ۔ خبرنمبر2...
اے آروائی نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

اے آروائی نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 اگلا الیکشن پیپلزپارٹی جیت رہی ہے ، ہم وفاق میں بھی حکومت بنا کر دکھائیں گے ، مراد علی شاہ کہتے ہیں قانون کے مطابق نگران حکومت پچھلی حکومت کے کام کو ریورس نہیں کر سکتی، اگلی حکومت ہماری ہی ہے تو مشکلات کیوں کھڑی کررہے ہیں ، خبرنمبر2 گلگت بلتستان کا 76واں یوم...
جیونیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز

جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 غزہ اور مصر کے درمیان رفح بارڈر کراسنگ انسانی بنیادوں پر کھول دی گئی ، 80سے زائد شدید زخمیوں کو مصر منتقل کر دیا گیا، 500غیر ملکی پاسپورٹ ہولڈ ر بھی سرحد پار کریں گے ۔ قطر کی ثالثی میں امریکا کے تعاون سے معاہدہ ، مصر حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ ہو گیا،...
ژوب ، سکیورٹی فورسز کا آپریشن،  6 دہشتگرد ہلاک

ژوب ، سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں آپریشن کیا، آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد موقع پر مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق...