دنیا نیوز 12 بجے کی  ہیڈلائنز

دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 نہتے فلسطینی اسرائیلی بربریت کا شکار، صیہونی فورسز کا غزہ میں جبالیہ کیمپ پر حملہ ، 100سے زائد شہید، حملے میں 150سے زائد زخمی، جبالیہ کیمپ پر 6 بم گرائے گئے ۔ بمباری سے کیمپ مکمل تباہ، شہید ہونے والوں میں بچے اور خوااتین شامل ،کیمپ میںسیکڑوں افراد موجود تھے ۔...
جیونیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز

جیونیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 سپریم کورٹ میں فیض آباد ھرنا نظر ثانی کیس ، حکومتی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کو غیر قانونی قرار دے کر مسترد کردیا، اٹارنی جنرل کو جلد نیا انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی ہدایت، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے ہم نے پوچھا تھا فیض آباد دھرنے کا ذمہ دار کون...
سماء نیوز 12  بجے کی  ہیڈ لائنز

سماء نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 کمیٹی غیر قانونی ہے تشکیل کا نوٹیفکیشن کاغذ کا ٹکڑا تحقیقات انکوائری کمیشن ایکٹ کے تحت کیوں نہ کرائی؟ کمیٹی کے سامنے تو کوئی پیش ہی نہیں ہوگا یہ سب ایک آئی وش ہے سپریم کورٹ کا فیض آباد دھرنا کیس کی تحقیقات کے لیے قائم کمیٹی پر عدم اطمینان چیئرمین پیمرا کو...
اے آر وائی نیوز 9 بجے کی   ہیڈلائنز

اے آر وائی نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 نگران وزیرداخلہ سندھ حارث نواز کہتے ہیں غیر قانونی افراد کو پناہ دینے والوں کیخلاف بھی کارروائی ہو گی ، نگران وزیر بلوچستان جان اچکزئی کہتے ہیں غیر قانونی تارکین وطن کی جائیدادوں کو سیل کیا جائے گا۔ آئی جی پنجاب نے کہا غیر ملکیوں کو منتقلی کے دوران ہولڈنگ...
جیونیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز

جیونیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 غزہ کے جبالیا کیمپ پر اسرائیل کی بمباری ،خواتین بچوں سمیت 100سے زیادہ فلسطینی شہید، اسرائیلی بمباری میں 300سے زیادہ زخمی ، ایک ایک ٹن کے 6 بم گرائے ، جبالیا کیمپ مکمل تباہ، کیمپ میں سینکڑوں فلسطینی پناہ لیے ہوئے تھے ۔ 24گھنٹوں میں 300حملے ، 500فلسطینی شہید،...
دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے ۔ مسلسل 4شکستوں کے بعد پاکستان نے جیت کا مزہ چکھ لیا ۔ بنگال ٹائیگرز نے پاکستان کو جیت کیلئے 205رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 7وکٹوں سے شکست دے دی، ہدف 32.3اوورز میں حاصل کر لیا۔ فخر زمان کے 81، عبداللہ شفیق کے 68، محمد رضوان کے 26رنز ،...