by عابد علی | اکتوبر 27, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر1 پاکستان میں انتخابات تمام سیاسی جماعتوں کی شمولیت کے ساتھ ہونے پر زور، الیکشن قوانین کے مطابق ہونے چاہیے ، امریکی قائم مقام نائب وزیر خارجہ وکٹوریا نولینڈ کی نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی سے ٹیلیفونک پر گفتگو، دونوں رہنمائوں کی افغان پناہ گزینوں کی امریکا...
by عابد علی | اکتوبر 27, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر1 سندھ ہائیکورٹ میں مختلف علاقوں سے لاپتہ افردا کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت، پولیس نے دو لاپتہ شہریوں کے گھر واپس آنے سے متعلق رپورٹ پیش کی ، عدالت نے وکیل کو غیر قانونی حراست میں رکھنے پر ایس ایس پی ویسٹ کو 2نومبر کو طلب کر لیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے...
by عابد علی | اکتوبر 27, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 پاکستانی اوپنر عبداللہ شفیق کہتے ہیں بیٹنگ کرتے ہوئے سینچری کا نہیں سوچتے نہ خواہش ہے ورلڈ کپ ختم نہیں ہوا پاکستانی ٹیم کے پاس آگے جانے کا موقع ہے توجہ آگے والے میچز پر ہے کہ اچھا کھیلیں اور آگے بڑھیں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ چیلنج سمجھ کر کھیلیں گے اگلے...
by عابد علی | اکتوبر 27, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر1 فیض آباد دھرنا کیس میں سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل کی عملدرآمد رپورٹ جمع، حکومت نے ذمہ داران کے تعین کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی ، کمیٹی میں ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ دفاع، ڈائریکٹر آئی ایس آئی شامل ہیں۔ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی طے شدہ ٹی او آرز کے تحت...
by عابد علی | اکتوبر 27, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے نوازشریف اور مریم نواز کو سال 2018 میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا سنانے والے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر 14 مارچ کو...
by عابد علی | اکتوبر 26, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 فلسطین جنگ رکوانے کے لیے سفارتی کوششیں جاری، سعودی عرب ، قطر ، یو اے ای، کویت سمیت 9عرب ممالک کا بیان جاری، اسرائیلی غزہ میں حملے بند کرے ، مشترکہ بیان میں مطالبہ ، خوراک، ادویات ، ایندھن کی سپلائی بحال کی جائے ، ترکیہ اسرائیلی جارحیت پر خاموش نہیں رہے گا،...