جیونیوز3 بجے کی ہیڈلائنز

جیونیوز3 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 غزہ کے اسپتالوں میں بے ہوش کیے بغیر آپریشن کیے جا رہے ہیں ، ان لوگوں کی زندگیاں بچائی جا رہی ہیں جن میں جینےکی امید ہے باقیوں کومرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا ہے ،غزہ سے ڈاکٹر مدحت عباس کی جیونیوز سے گفتگو، کہا اسپتالوں کے صحن میں ، آپریشن رومز میں ایمرجنسی رومز...
دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کو 24اکتوبر کو گرفتارکرنےسے روک دیا، قائد ن لیگ کی حفاظتی ضمانت منظور، العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں وارنٹ گرفتاری معطل، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے احکامات جاری کیے ۔ ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نے کہا...
سماء نیوز3 بجے کی  ہیڈ لائنز

سماء نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 سعودی عرب میں اہم ملاقاتیں نواز شریف کی دبئی روانگی تاخیر کا شکار دو دن قیام کے بعد 21 اکتوبر کو خصوصی پرواز پر پاکستان کے لیے اڑان بھریں گے لیگی قائد اسلام اباد میں لینڈ کریں گے کچھ دیر کے بعد لاہور کے لیے روانہ ہوں گے مینار پاکستان پر جلسہ شیڈیول کے مطابق...
لاہور ہائیکورٹ ،پرویز الٰہی کی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنیکی استدعا مسترد

لاہور ہائیکورٹ ،پرویز الٰہی کی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنیکی استدعا مسترد

لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں ٹرائل کورت کی...
اسلام آباد ہائیکورٹ ، نوازشریف کو وطن واپسی  پرگرفتارکرنےسے روک دیاگیا

اسلام آباد ہائیکورٹ ، نوازشریف کو وطن واپسی پرگرفتارکرنےسے روک دیاگیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کو ایک ہی دن میں دوسرا بڑا ریلیف مل گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے قائد مسلم لیگ ن کو 21 اکتوبر کو ایون فیلڈ اور العزیہ ریفرنس میں گرفتار کرنے سے روک دیا ۔ مسلم لیگ ن کی قانونی ٹیم کی جانب سے دائر کی گئی...
توشہ خانہ کیس،محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری معطل

توشہ خانہ کیس،محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری معطل

اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی قانونی ٹیم کی جانب سےاحتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس میں جاری وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست پر عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے وارنٹ گرفتاری 24 اکتوبر تک معطل کر دیئے ۔ تفصیل کے مطابق...