پرویز الٰہی نے توہین عدالت کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

پرویز الٰہی نے توہین عدالت کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میںچوہدری پرویز الہٰی کی جانب سے پولیس حکام کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چوہدری پروزیر الہٰی نے انٹر کورٹ اپیل دائر کی ، دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ...
اے آر وائی نیوز12 بجے کی  ہیڈلائنز

اے آر وائی نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز

خبر نمبر1 ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے ، مختلف ایونٹس کو غلط بیان کرنے کا کیس ، ایف آئی اے میں مقدمے کی درخواست پر قمر باجوہ ، فیض حمید ، ایف آئی اے کو نوٹس، صحافی جاوید چوہدری ،۔ شاہد میتلا ، پیمرا پریس ایسوسی ایشن آف پاکستان کو بھی نوٹس، خبر نمبر 2 تمام...
جیونیوز12 بجے کی ہیڈلائنز

جیونیوز12 بجے کی ہیڈلائنز

خبر نمبر1 حماس کے مزاحمت کار اسرائیلی فورسز سے جھڑپیں تیسرے روز بھی جاری ، 2روز کے دوران فوجیوں سمیت 700اسرائیلی مارے جا چکے ، 130اسرائیلی فوجی اور شہری غزہ میں قید، اسرائیلی فوجی ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ حالات کنٹرول کرنے میں توقع سے زیادہ وقت لگ رہا ہے ۔ غزہ میں...
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں واک کی جگہ فراہم کرنے کی استدعا منظور

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں واک کی جگہ فراہم کرنے کی استدعا منظور

راولپنڈی (ای پی آئی)آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے عمران خان کی اڈیالہ جیل میں واک کے لئے اضافی جگہ فراہم کرنے کی استدعا منظورکر لی ، عدالت نے اڈیالہ جیل حکام کو حکم دیا کہ بیرک کے ساتھ دیوار گرا کر جگہ بڑھائی جائے خصوصی عدالت کے جج نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بیرک کا...
چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے فیملی، وکلا اور معالج سے ملاقات کی درخواست دائر

چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے فیملی، وکلا اور معالج سے ملاقات کی درخواست دائر

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں فیملی، وکلا اور اپنے ذاتی معالج سے جیل میں ملاقات کی اجازت کے لیے انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں...
جناح ہاؤس حملہ کیس، ملزمان کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری

جناح ہاؤس حملہ کیس، ملزمان کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(ای پی آئی )9 مئی کو جناح ہاؤس پرحملہ کر کے توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کرنے کے مقدمے میں نامزد ملزمان کا ٹرائل سینٹرل جیل لاہور میں ہوگا ، چیئرمین پی ٹی آئی کو بذریعہ ویڈیو لنک جیل ٹرائل میں شامل کیا جائے گاپنجاب حکومت نے ملزمان کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری...