by عابد علی | اکتوبر 4, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ، اے این ایف ترجمان کے مطابق 5 کارروائیوں میں 39 کلو گرام منشیات برآمد کر کے افغان باشندے اور 3 خواتین سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اے این ایف کے...
by عابد علی | اکتوبر 4, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) نجی ٹی وی چینیل پر ن لیگ کے سینیٹر افنان اللہ اور تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت کے درمیان ہاتھا پائی کے بعد شیر افضل مروت کے خلاف درج مقدمہ کی سماعت ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ضمانت میں 6 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج...
by عابد علی | اکتوبر 4, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) جناح ہاؤس پر حملہ کر کے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنے پر درج مقدمہ میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وفاقی وزیر اسد عمر اور چیئرمین تحریک انصاف کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانتوں میں 16 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ، تفصیل کے...
by عابد علی | اکتوبر 4, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سد عمر نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف تمام کیسز میں سرخرو ہوں گے اور پی ٹی آئی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔ انھوں نےنواز شریف کی...
by عابد علی | اکتوبر 3, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 توہین چیف الیکشن کمشنر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی ، اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف کیسز کی سماعت11اکتوبر کو ہوگی۔ تینوں کے خلاف فرد جرم عائد کی جائے گی۔ ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم خبر نمبر 2 لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے...
by عابد علی | اکتوبر 3, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 میں انتخابات کا قائل نہیں ، موجودہ ملکی حالات میں انتخابات کچھ نہیں دیں گے۔ نوازشریف کی ذمہ داری ہے کہ وہ سامنے آئیں اور مستقبل کے راستے کا تعین کریں ۔ ملک میں نئی پارٹی کے حامی رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی کی لندن میں نوازشریف سے کھل کر بات چیت ،...