by عابد علی | اکتوبر 3, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 کچھ ججز سمجھتے ہیں پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ آمنے سامنے ہیں کچھ ایسا نہیں سمجھتے ، چیف جسٹس کے اختیارات کو دیگر ججز کے ساتھ بانٹاجا رہا ہے قانون کا اثر بالخصوص چیف جسٹس اور ان کے 2 سینئر ججز پر ہوتاہے ۔ بہتر ہے تمام ساتھی اس کیس کو سنیں ، بہتر ہے تمام ساتھی اس...
by عابد علی | اکتوبر 3, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی کے خلاف دائر درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ،عدالت نے پولیس کو آج ہی عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ پولیس کو مقدمہ درج کر کے 18 اکتوبر کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم۔سندھ ہائی...
by عابد علی | اکتوبر 3, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں فل کورٹ بینچ نے سماعت کی ،سماعت براہ راست نشر کی گئی، چیف جسٹس نے آج ہی پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت مکمل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ دوران...
by عابد علی | اکتوبر 2, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ابتدائی حلقہ بندیوں پر فافن کے تجزیہ کو غلط فہمی پر مبنی قرار دیدیا ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فافن کا تجزیہ قانون کی متعلقہ دفعات کے حوالے سے غلط فہمی پر مبنی ہے، فافن نے صوبے کے کوٹا کو یونٹ کے طور پر...
by عابد علی | اکتوبر 2, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ (ای پی آئی )۔زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے کہا کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں زیرِزمین چمن فالٹ لائن میں تیزلرزش ریکارڈ کی گئی ، قوی امکان ہے کہ اس علاقے میں اگلے دو روزمیں کوئی زلزلہ آسکتا ہے جس کی شدت ریکٹرسکیل پر 6 یا اس سے زیادہ بھی ہوسکتی ہے۔ ایس ایس جی...
by عابد علی | اکتوبر 2, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی کی ٹکٹ بک کروا لی گئی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف 21 اکتوبر کو لندن سے ابو ظہبی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لینڈ کریں گے، اسی روز قائد ن لیگ ابو ظہبی سے لاہور کے لئے روانہ ہوں گے، سابق...