اسلام آباد ہائیکورٹ ،چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ ،چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق اسلام آباد...
مقدمات میں التواء نہیں ملے گا، تصور ختم سمجھا جائے: چیف جسٹس

مقدمات میں التواء نہیں ملے گا، تصور ختم سمجھا جائے: چیف جسٹس

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کےچیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں اب سے کیسز میں التواء دینے کا تصور ختم سمجھا جائے۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ سپریم کورٹ میں دائر مقدمات...
فوادچوہدری کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواست مسترد

فوادچوہدری کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس کی کارروائی پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر کی درخواست مسترد کر دی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے...
چیئرمین سینیٹ کے بھائی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی

چیئرمین سینیٹ کے بھائی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ، عدالت نے چیئرمین سینیٹ کے بھائی رازق سنجرانی کو ٹائپ ون رہائش کی الاٹمنٹ کے معاملے میں جوائنٹ سیکرٹری پیٹرولیم ، جوائنٹ سیکرٹری...
سرکاری ملازمین کی ای میلز ہیک کرنیکا خدشہ، ہدایات جاری

سرکاری ملازمین کی ای میلز ہیک کرنیکا خدشہ، ہدایات جاری

اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو ای میل کمیونیکیشن محفوظ بنانے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ہیکرز کی جانب سے سرکاری ملازمین کی ای میلز ہیک کرنے کا خدشہ ہے جس پر وفاقی حکومت نے تمام متعلقہ وزارتوں اور محکموں کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے ای...
سینئر صحافی عمران ریاض خان بازیاب ،گھر پہنچ گئے

سینئر صحافی عمران ریاض خان بازیاب ،گھر پہنچ گئے

سیالکوٹ(ای پی آئی ) 9 مئی واقعات کے بعد سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار کئے جانے والے سینئر صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ۔ ڈسٹرکٹ پولیس نے اپنے ٹویٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پیج پر عمران ریاض خان کی بازیابی اور گھر منتقلی بارے پوسٹ آویزاں کردی۔...