اٹک جیل میں عمران خان این آر او کی بھیک مانگ رہے ہیں،ترجمان پی ڈی ایم

اٹک جیل میں عمران خان این آر او کی بھیک مانگ رہے ہیں،ترجمان پی ڈی ایم

لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کی طرف سے پریس کانفرنس چیئرمین پی ٹی آئی کے پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش پر پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اٹک جیل میں عمران خان این آر او کی...
نائیجریا ،مسجد میں فائرنگ ،7نمازی شہید ،متعدد زخمی

نائیجریا ،مسجد میں فائرنگ ،7نمازی شہید ،متعدد زخمی

ابوجا (ای پی آئی )نائیجریا کی شمال مغربی ریاست کدونا کی مسجد میں فائرنگ سے 7 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست کدونا کے دور دراز کے گائوں کی مسجد میں نامعلوم افراد نے اس وقت فائرنگ کی جب بڑی تعداد میں نمازی عبادت میں مصروف تھے۔...
نگران پنجاب حکومت کاکاشتکاروں کو خصوصی پیکیج  دینے کا فیصلہ

نگران پنجاب حکومت کاکاشتکاروں کو خصوصی پیکیج دینے کا فیصلہ

لاہور( ای پی آئی) نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے کاشتکاروں کے لئے خصوصی پیکیج کی تیاری کیلئے جامع سفارشات طلب کر لی ہیں، وزیراعلی محسن نقوی نےچیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ،سیکرٹریززراعت،لائیوسٹاک،آبپاشی،خزانہ اورپنجاب بینک کے حکام پر مشتمل ٹیم پیکیج کیلئے...
عدالتی نظام کے "لاڈلے” کو باہر جانے کی کیا ضرورت ؟راناثناء اللہ

عدالتی نظام کے "لاڈلے” کو باہر جانے کی کیا ضرورت ؟راناثناء اللہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) رانا ثنا اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو پاکستان کی عالمی بدنامی کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ عدالتی نظام کے "لاڈلے” کو باہر جانے کی کیا...
فراڈ کیس ، علی وزیر چھٹی کے روز عدالت میں پیش جسمانی ریمانڈ منظور

فراڈ کیس ، علی وزیر چھٹی کے روز عدالت میں پیش جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (ای پی آئی ) فراڈ کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو چھٹی کے روزڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش کر دیا گیا ،عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ، تفصیلات کے مطابق فراڈ کیس میں علی وزیر کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش کیا...
دریائے ستلج کے سیلابی ریلے سے تباہی جاری ،کھڑی فصلیں تباہ

دریائے ستلج کے سیلابی ریلے سے تباہی جاری ،کھڑی فصلیں تباہ

بہاولنگر (ای پی آئی ) دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال کے باعث تباہی کا نہ رلنے والا سلسلہ جاری ہے ، بہاولنگر میں 150 کلو میٹر کے سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی ،متعدد دیہات زیرآب آ گئے ، کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں، بہاولپور میں واقع زمیندارہ بند ٹوٹ گیا،کئی دیہاتوں کا آپس...