اسلام آبادگولڑہ موڑ کے قریب دیوارگرگئی، 11افراد جاں بحق

اسلام آبادگولڑہ موڑ کے قریب دیوارگرگئی، 11افراد جاں بحق

اسلام آباد (ای پی آئی ) گولڑہ موڑ کے قریب زیر تعمیر انڈر پاس کی دیوار گر گئی ملبے تلے دب کر 11افراد جا ں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ نون کے علاقے ، پشاور روڈ پر افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں گولڑہ موڑ کے قریب ایک دیوار گرنے سے گیارہ افراد جان کی بازی ہارگئے ۔...
نئے اسلامی سال کا آغاز، غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا

نئے اسلامی سال کا آغاز، غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا

مکہ مکرمہ(ای پی آئی ) گذشتہ برس کی طرح اس سال بھی یکم محرم الحرام سے شروع ہونے والے نئے اسلامی سال کے آغاز پر غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل نماز عشاء کے بعد شروع کیا گیا جو 3 سے 4 گھنٹوں میں مکمل ہوا۔ غلاف کعبہ ریشم، سونے...
آئی ایم ایف کی شرائط غریب کیلئے گلہ گھونٹ، حکومت کیلئے چارج شیٹ ہے۔ شیخ رشید

آئی ایم ایف کی شرائط غریب کیلئے گلہ گھونٹ، حکومت کیلئے چارج شیٹ ہے۔ شیخ رشید

راولپنڈی (ای پی آئی ) آئندہ 3 ہفتے پاکستان کی سیاست کیلئے انتہائی اہم اور فیصلہ کن ہوں گے جن میں پی ڈی ایم جماعتیں آپس میں دست و گریباں ہوں گی ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کیا ، انھوں...
گال ٹیسٹ: تیسرےدن کا کھیل ختم، پاکستان ٹیم کو 149 رنز کی برتری حاصل ہوگئی

گال ٹیسٹ: تیسرےدن کا کھیل ختم، پاکستان ٹیم کو 149 رنز کی برتری حاصل ہوگئی

کولمبو(ای پی آئی ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام تک سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے 14 رنز بنالیے، پاکستان کی برتری ختم کرنے میں اسے مزید 135 رنز درکار ۔ سری لنکا کے کپتان دیموتھ کرونارتنے 6 اور...
توشہ خانہ کیس ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

توشہ خانہ کیس ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

اسلام (ای پی آئی )توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جج پر عدم اعتماد کی درخواست مسترد کرنے اورہونے والی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سماعت کا 4 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ۔عدالت نے اپنے فیصلے میں...
توشہ خانہ کیس، رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعتراض دور کر دیاگیا

توشہ خانہ کیس، رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعتراض دور کر دیاگیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد کی مقامی عدالت کی جانب سے توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض دور کر دیا ، توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے فیصلے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے...