by عابد علی | جولائی 18, 2023 | تازہ ترین, دنیا
لندن (ای پی آئی ) لندن کے مشہور کمپلیکس میں مسجد بنانے کیلئے برطانوی ارب پتی مسلمان آصف عزیز نے اجازت نامہ حاصل کرلیا۔ وہ 3منزلہ مسجد تعمیر کریں گے جس میں اسلامک سنٹر بھی شامل ہے، مسجد میں 400نمازیوں کی گنجائش موجود ہوگی۔ برطانوی اخبار کے مطابق مذکورہ جگہ پر پہلے...
by عابد علی | جولائی 18, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قراردیدیا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 20جولائی کیلئے نوٹس جاری کر دیا گیا،سول جج قدرت اللہ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان جاری بیان میں کہا ہے کہ میڈیا پر ای ایم ایس کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ جاری بیان میں ترجمان الیکشن کمیشن نے کہاکہ ای ایم ایس سافٹ وئیر بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ای ایم ایس ٹریننگ ملتوی...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس پاک فوج کی اعلیٰ قیادت نے معیشت کی بحالی کے لیے حکومت کو ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کے عزم کا اظہار۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک ٹوئٹر سپیس کے دوران ان سے سوال پوچھا گیا کہ انھیں بریانی آلو کے ساتھ پسند ہے یا بغیر آلو کے جس پر چیئرمین پی ٹی آئی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں آج سے چالیس سال پہلے تک بریانی بہت شوق سے کھاتا تھا...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) پارٹی فنڈنگ کیس میں شوکاز نوٹس کی کارروائی کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کے فیصلے کو الیکشن کمیشن نے چیلنج کردیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر 6 جون کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل...