لگتا ہے استحکام بھی عدم استحکام کا شکار ہونے جا رہی ہے،شاہ محمود قریشی

لگتا ہے استحکام بھی عدم استحکام کا شکار ہونے جا رہی ہے،شاہ محمود قریشی

ملتان(ای پی آئی )ماڈل ٹاؤن میں ایک بیٹھک ہوئی، دبئی کے فیصلوں پر مہر ثبت کردی،سب جانتے ہیں اس بیٹھک میں کیا گفتگو ہوئی ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انھوں نے کہا کہ اسمبلیوں کی تحلیل، نگران وزیراعظم...
20سالہ لڑکے نے ٹینس سٹار تجربہ کارجوکووچ کو شکست دیدی

20سالہ لڑکے نے ٹینس سٹار تجربہ کارجوکووچ کو شکست دیدی

لندن (ای پی آئی ) لندن کے آل انگلینڈ کلب میں کھیلے گئے مینز ایونٹ کے فائنل میں نوجوان الکاریز اور تجربہ کار نوواک جوکووچ کے درمیان ٹائٹل حاصل کرنے کی سخت جنگ ہوئی۔ پہلا سیٹ جوکووچ نے با آسانی چھ ایک سے جیتا مگر دوسرے سیٹ میں الکاریز نے فائٹ بیک کی اور ٹائی بریکر پر...
ماضی میں لیپ ٹاپ سکیم کو سیاسی پوائنٹ سکورنگ کیلئے تنقید کا نشانہ بنایا گیا،گورنر پنجاب

ماضی میں لیپ ٹاپ سکیم کو سیاسی پوائنٹ سکورنگ کیلئے تنقید کا نشانہ بنایا گیا،گورنر پنجاب

لاہور(ای پی آئی ) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے گورنر ہائوس لاہور میں یوتھ بزنس اینڈ ایگری کلچر لون سکیم کے تحت نوجوانوں میں چیکس تقسیم کرنے کی تقریب منعقد سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں لیپ ٹاپ سکیم کو سیاسی پوائنٹ سکورنگ کیلئے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔...
آن لائن قرض فراڈ ایزی لون ایپ کمپنی کی بلیک میلنگ کے مزید کیسز رپورٹ

آن لائن قرض فراڈ ایزی لون ایپ کمپنی کی بلیک میلنگ کے مزید کیسز رپورٹ

راولپنڈی (ای پی آئی) آن لائن ایپس کے ذریعے لون دینے کے بعد بلیک میلنگ کی کارروائیوں میں اضافہ، مزید کیسز رپورٹ ہونے لگے ، شہریوں  احتشام الحق، خواجہ محمد عمران اور ناصر محمود نے ایف آئی اے میں شکایات درج کروا دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شہری ناصر محمود نے قرضہ کی رقم...
کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیمز رولز 2023 کی باضابطہ منظوری ہو گئی ،سید امین الحق

کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیمز رولز 2023 کی باضابطہ منظوری ہو گئی ،سید امین الحق

اسلام آباد (ای پی آئی) کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیمز رولز 2023 کی باضابطہ منظوری ، وزارت آئی ٹی نے دوہزار اکیس میں ان رولز کی تیاری کا آغاز پیکا ایکٹ دوہزار سولہ اور نیشنل سائبر سیکیورٹی پالیسی دوہزار اکیس کے تحت کیا۔ تفصیلات کے مطابق کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیمز...
توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہوگی

توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہوگی

اسلام آباد (ای پی آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائردرخواست پرسماعت کل کو ہوگی ۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کریں...