انتخابی اصلاحات اور نگران سیٹ اپ مشاورت مکمل پی پی اور ن لیگ میں اتفاق

انتخابی اصلاحات اور نگران سیٹ اپ مشاورت مکمل پی پی اور ن لیگ میں اتفاق

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان میں عام انتخابات کے لئے اصلاحات اور نگران سیٹ اپ لانے پر پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں اہم معاملات طے پا گئے ہیں ۔ اس حوالے سے ذرائع کے مطابق لیگی قائد نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی دبئی میں ہونے...
کپتان کو نامعلوم ایف آئی آر میں نامزد کرکے گرفتار کرنے کا منصوبہ ہے، وکیل پی ٹی آئی

کپتان کو نامعلوم ایف آئی آر میں نامزد کرکے گرفتار کرنے کا منصوبہ ہے، وکیل پی ٹی آئی

لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکیل نعیم حید رپنجوتھہ نے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ لگتا ہے تحریک انصاف کے چیئرمین کو نامعلوم ایف آئی آر میں نامزد کرکے گرفتار کرنے کا منصوبہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی...
سیشن کورٹ کا آئی جی اسلام آباد اور دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کا حکم

سیشن کورٹ کا آئی جی اسلام آباد اور دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد کی عدالت میں چوکیدار اختر علی کی جانب سے ایف 7گھر پر غیرقانونی چھاپے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست گزار نے آئی جی اسلام آباد، ایس ایس پی سی ٹی ڈی، ایس پی نوشیروان کو نامزد کیا، مدعی کی جانب سے وکیل شیرافضل مروت عدالت میں...
ڈی جی آئی بی کی عدم حاضری ، ہرگز آڈٹ اعتراضات کا جائزہ نہیں لوں گا،نور عالم خان

ڈی جی آئی بی کی عدم حاضری ، ہرگز آڈٹ اعتراضات کا جائزہ نہیں لوں گا،نور عالم خان

اسلام آباد (ای پی آئی )پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت اجلاس ، انٹیلی جنس بیورو کے آڈٹ اعتراضات کے معاملے پر ہونے والے اجلاس میں چیئرمین پی اے سی نور عالم خان کا کہنا تھا ڈی جی انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) آج اجلاس میں نہیں آئے میرا شناختی...
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا امکان

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(ای پی آئی ) بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا اعلان جلد متوقع ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کاکہناہے کہ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ساڑھے 3سے 4روپے تک اضافے کا امکان ہے، اس وقت ملک بھر کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف 24روپے 82پیسے ہے، گزشتہ مالی سال بجلی کے بنیادی ٹیرف میں...
پولیس مقابلے کے بعد ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء ایس ایچ اوبازیاب

پولیس مقابلے کے بعد ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء ایس ایچ اوبازیاب

کشمور (ای پی آئی )کشمور میں علاقہ کچہ کے ہاتھوں اغوائ کئے گئے ایس ایچ او اور پولیس اہلکاروں کی بازیابی کے لئے پولیس کی کارروائی ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے کے بعد ایس ایچ او کو بازیاب کرا لیا جبکہ ایک پولیس اہلکار اور پرائیوٹ گن مین کی بازیابی کے لیے آپریشن جاری ، تفصیلات...