by عابد علی | جولائی 5, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )سابق ممبر قومی اقلیتی کمیشن البرٹ ڈیوڈ نے کہا ہے کہ ملک میں امن اور بھائی چارے کی فضا قائم رکھنے کے لیے اقلیتوں نے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے، اظہار رائے کی آزادی کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ آپ دوسروں کے جذبات مجروح کریں، پاکستان میں بسنے والی...
by عابد علی | جولائی 5, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )چیئر مین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدرسیالوی نے سویڈن مین قرآن مجید کی بے حرمتی کی ناپاک جسارت پر جمعہ کے روز ملک گیر احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام عالم سویڈن کو لگام ڈالیں، وزیر اعظم پاکستان سویڈن کے سفیر کو ملک بدر ،تمام اسلامی...
by عابد علی | جولائی 5, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )پارٹی قیادت کی نامناسب پالیسیوں سے مایوس ہوکرپاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کےدرجنوں کارکنان پارٹی چھوڑکر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے، اس موقع پر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر اور ممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد یاسین بھی موجود...
by عابد علی | جولائی 5, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) نو مئی واقعات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے پارٹی راہیں جدا کرنے کا سلسلہ جاری ، ڈی آئی خان سے تحریک انصاف کے عہدیداروں حبیب اللہ کنڈی اور عرفان کنڈی نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے...
by عابد علی | جولائی 5, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )2023ء سے 2026ء تک درمیانی مدت کے لیے قرض اسٹریٹجی رپورٹ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کر دی گئی۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 2026ء تک جی ڈی پی گروتھ 5.5 فیصد مقرر کیا گیا ہے، 2026ء تک قرضوں میں کمی کا ہدف بھی مقرر ہے۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2026ء...
by عابد علی | جولائی 5, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور ( ای پی آئی) ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے جنسی ہراسگی میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تینوں گرفتار ملزمان نے خواتین کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی تھیں، ملزمان سوشل میڈیا پر خواتین کو ہراساں کرنے میں بھی ملوث...