by عابد علی | جون 13, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی) سیکریٹری قومی اسمبلی کی جانب سے 61 ایم این ایز کی بحالی کے فیصلے کے خلاف دائر انٹرا کورٹ اپیل پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ، عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل کر دیا، فریقین سے 21جون تک جواب طلب کر لیا تفصیلات...
by عابد علی | جون 13, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور ( ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی درخواست پرسماعت ۔ لاہور ہائیکورٹ نے سابق خاتون اول بشری بی بی کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے...
by عابد علی | جون 13, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) تھانہ شادمان نذر آتش کیس پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیاعدالت نے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید توسیع کردی، تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے تھانہ شادمان نذر آتش کیس...
by عابد علی | جون 13, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ صنعت، زراعت، آئی ٹی، توانائی کے شعبوں میں تیزی سے ترقی اور معاشی استحکام کا بجٹ ہے،نوجوان ملک کا مستقبل ہیں اور نوجوان کا مستقبل سنوارنا ہمیشہ کی طرح میری اولین ترجیح ہے۔ وزیر اعظم آفس...
by عابد علی | جون 13, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)تحریک انصاف کے چئیرمین نے جے آئی ٹی کے سامنے اعلی فوجی افسران کیخلاف اپنے سنگین الزامات والے ویڈیو کلپس کوتسلیم کرلیا۔ ذرائع کے مطابق چئیرمین پی ٹی آئی کو اعلی فوجی افسران پر ان کی جانب سے عائد الزامات پر مبنی ایف آئی آر بتائی گئی۔جے آئی ٹی نے...
by عابد علی | جون 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کاکہناہے کہ وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات ہوئی، ملاقات میں قومی سلامتی کی صورتحال اور پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو...