by عابد علی | مئی 13, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی (ای پی آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ساری قوم عظیم فوج کےساتھ کھڑی ہےفوج کسی دکھاوےکی ریلیوں کی محتاج نہیں ہے فوج بھی چاہتی ہےخزانہ لوٹنےوالےمنی لانڈرنگ کرنےوالےآئین قانون کےریڈار میں آئیں ملک کی لوٹی ہوئی دولت ملک واپس آئےعدلیہ...
by عابد علی | مئی 13, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی آرمی چیف سے متعلق ’الزام تراشی‘ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا بیان پاک فوج کے خلاف ان کی گھٹیا ذہنیت کا ایک اور ثبوت ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا...
by عابد علی | مئی 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیر کو سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کیا جائے گا۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے عمران خان کی رہائی پر عدالتی فیصلے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اندازہ لگا...
by عابد علی | مئی 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی، عدالت نے عمران خان کی2 ہفتے کیلئے عبوری ضمانت منظور کی۔ القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ،اسلام آباد...
by عابد علی | مئی 12, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان اور آفتاب اقبال کو پیش کرنے کا حکم دیدیا لاہو کی عدالت عالیہ میں صحافی عمران ریاض اور آفتاب اقبال کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی ہے.چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے دونوں صحافیوں کو دوپہر ایک...
by عابد علی | مئی 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق وزیراعظم عمران خان القادر ٹرسٹ کیس میں ضمانت کےلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ عمران خان کو سپریم کورٹ کی جانب سے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کے لئے 2 رکنی ڈویژن بنچ تشکیل دے...