آئین نہیں نظام غلط ہے،حافظ نعیم الرحمان

آئین نہیں نظام غلط ہے،حافظ نعیم الرحمان

لاہور(ای پی آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ہمارا گلا سڑا عدالتی نظام ہے،جو لوگوں کو حق اور انصاف نہیں دیتا اسے جڑ سے اکھاڑ کر پھینکنا پڑے گا آئین غلط نہیں نظام غلط ہے۔جاگیرداروں اور وڈیروں کو سروں پر بٹھا کر تبدیلی کا نعرہ نہیں لگایا...
اسلام آباد: کھیل کے گراونڈزکی نیلامی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

اسلام آباد: کھیل کے گراونڈزکی نیلامی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 10 کرکٹ اور 10 فٹ بال گراؤنڈز کی نیلامی کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران گراونڈز کی نیلامی روکنے سے متعلق حکم امتناع میں 28 نومبر تک توسیع کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے صدر رسجا ابوبکر بن طلعت...
طارق علیم گل پاکستان بوائز اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کےنیشنل سیکرٹری تعینات،نوٹیفیکشن جاری

طارق علیم گل پاکستان بوائز اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کےنیشنل سیکرٹری تعینات،نوٹیفیکشن جاری

اسلام آباد (ای پی آئی) اسلام آباد بوائز اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے صوبائی کمشنر طارق علیم گل کو پاکستان بوائز اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کا نیشنل سیکرٹری کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔بوائز اسکاؤٹس کے حلقوں میں اس فیصلے کو...
آئین بحالی کی تحریک کاآغاز،ڈوبتے آئینی جہاز کے آخری سگنلز ہیں، محمودخان اچکزئی

آئین بحالی کی تحریک کاآغاز،ڈوبتے آئینی جہاز کے آخری سگنلز ہیں، محمودخان اچکزئی

اسلام آباد(۔ محمداکرم عابد) پاکستان میں متحدہ اپوزیشن نے27ویں آئینی ترمیم کو متنازعہ ترین قراردیتے ہوئے احتجاجی تحریک شروع کی ہے. تحریک کا آغاز نامزد اپوزیشن لیڈر سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمودخان اچکزئی ، سینیٹرراجہ ناصرعباس، مصطفے نوازکھوکھر اور دیگر رہنماؤں...
محمود اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر تقرری میں پی ٹی آئی رکاوٹ کا انکشاف

محمود اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر تقرری میں پی ٹی آئی رکاوٹ کا انکشاف

اسلام آباد(محمداکرم عابد)قومی اسمبلی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمودخان اچکزئی کی بحثیت اپوزیشن لیڈر تقرری میں پی ٹی آئی کی اپنی رکاوٹ کا انکشاف ہوا معذول اپوزیشن لیڈر عمرایوب خان نے حکم امتناعی لے رکھا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق نے پی ٹی آئی...
خانپور ڈیم کا آلودہ پانی اور سپریم کورٹ کا نوٹس

خانپور ڈیم کا آلودہ پانی اور سپریم کورٹ کا نوٹس

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ نے خانپور ڈیم سے شہریوں‌ کوآلودہ پانی کی فراہمی پرلئے گئے ازخود نوٹس کیس میں ایڈوکیٹ جنرل خیبرپختونخوا کو نوٹس جاری کردیاہے۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے خانپور ڈیم سے آلودہ پانی کی فراہمی کے خلاف ازخود...