by عابد علی | جون 10, 2025 | تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے (اکانومک ) معاشی سروے پرملک کی سب سے بڑی حزب اختلاف کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے دو رہنماؤں شیخ وقاص اکرم اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے 47 اہم نکات اٹھائے ہیں …جن میں حکومتی کارکردگی...
by عابد علی | جون 6, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 کراچی: رکشوں پر مکمل پابندی عائد کرنیکی منظوری، رانگ وے اور ون وہیلنگ پر بھاری جرمانے ہوں گے۔وزیر داخلہ و قانون سندھ ضیاء لنجار کی زیر صدارت موٹر وہیکلز رولز میں ترامیم سے متعلق اجلاس ہوا جس میں آئی جی سندھ، سیکرٹری قانون اور سیکرٹری ٹرانسپورٹ سمیت دیگر شخصیات شریک...
by عابد علی | جون 6, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 عالمی بینک نے پاکستان میں غربت سے متعلق نیا جائزہ جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان میں غربت کی شرح 39.8 سے بڑھ کر 44.7 فیصد ہوگئی ہے۔عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق نئے معیار کے تحت پاکستان کی 44.7 فیصد آبادی غربت کا شکار ہے جب کہ پرانے پیمانے پر غربت کی شرح 39.8 فیصد...
by عابد علی | جون 6, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تیاری، بجٹ میں ریلیف پیکج متوقع،رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کیلئے 30 فیصد ڈسپیئرٹی الاؤنس کی تجویز ہے، اس کے علاوہ گریڈ 17 سے 22 کے ملازمین کیلئے 15 فیصد تنخواہوں میں اضافے کی تجویز ہے۔ذرائع نے...
by عابد علی | جون 6, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 کراچی میں آج صبح پھر زلزلہ، یکم جون سے اب تک 32 جھٹکے محسوس ہو چکے.محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح پھر کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں زلزلے کا پہلا جھٹکا 4 بج کر 46 منٹ پر ریکارڈ ہوا، جس کی شدت 2.7 اور زیر زمین گہرائی 2 کلو...
by عابد علی | جون 6, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر باجوڑ کے گھر کے قریب دھماکا ہوا ہے۔باجوڑ پولیس کے مطابق خار میں ڈی ایچ او ڈاکٹر گوہر کے گھر کے قریب بم دھماکے میں ان کے والد جاں بحق ہوگئے، دھماکے کے وقت ڈی ایچ او گھر پر موجود نہیں تھے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے...