تھائی لینڈ : فون کال لیک ہونے پر عدالت نےوزیراعظم کو برطرف کردیا

تھائی لینڈ : فون کال لیک ہونے پر عدالت نےوزیراعظم کو برطرف کردیا

بنکاک (ای پی آئی )تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے وزیر اعظم پیتونگاترن شیناوترا کو عہدے سے برطرف کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیتونگاترن شیناوترا کو صرف ایک سال اقتدار میں رہنے کے بعد قومی مفاد پر ذاتی مفاد کو ترجیح دینے کے الزام پر عہدے سے ہٹا دیا اور اُن کی کابینہ...
اسرائیلی جریدے کی حذف شدہ رپورٹ سے ایران مخالف خفیہ جنگ بے نقاب

اسرائیلی جریدے کی حذف شدہ رپورٹ سے ایران مخالف خفیہ جنگ بے نقاب

تل ابیب (ای پی آئی) اسرائیل کے معروف جریدے ٹائمز آف اسرائیل پر شائع ہونے والا مضمون، جو چند گھنٹوں میں ہی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا، خطے میں جاری خفیہ جنگ اور پراکسی نیٹ ورکس کے اہم پہلوؤں کو آشکار کرتا ہے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ ایرانی مخالف تنظیم مجاہدین خلق کو...
واشنگٹن پوسٹ نے مودی سرکارکی مسلم کش، انسانیت سوز پالیسیاں بے نقاب کردیں

واشنگٹن پوسٹ نے مودی سرکارکی مسلم کش، انسانیت سوز پالیسیاں بے نقاب کردیں

واشنگٹن(ای پی آئی) امریئکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے بھارت میں قائم مودی سرکارکو بے نقاب کردیا نام نہاد جموریت بھارت میں بی جے پی کی مسلم کش انسانیت سوز پالیسیوں کے حوالے سے واشنگٹن پوسٹ کی چشم کشا رپورٹ میں ہولناک انکشافات سامنے آگئے۔ واشنگٹن پوسٹ کی 11 جولائی 2025 کی...
فلیمش پارلیمنٹ میں پاکستان کے چرچے، بین الاقوامی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل

فلیمش پارلیمنٹ میں پاکستان کے چرچے، بین الاقوامی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل

برسلز(ای پی آئی)ایک اہم سفارتی پیشرفت میں، EU-Pak Friendship Federation Europe کے چیئرمین ڈاکٹر پرویز اقبال لوہسر(تمغہ خدمت) نے برسلز میں فلیمش پارلیمنٹ کا دورہ کیا – جسے وسیع پیمانے پر دنیا کی امیر ترین پارلیمانوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ ڈاکٹر لوہسر کا فلیمش پارلیمنٹ...
بنگلہ دیش :شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی عائد ،عوام کا جشن ،ریلیاں

بنگلہ دیش :شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی عائد ،عوام کا جشن ،ریلیاں

ڈھاکہ (ای پی آئی )بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کا سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو ایک اور جھٹکا سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی عائد کردی۔ ذرائع کے مطابق معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کے خلاف بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل ایکٹ میں ترمیم کی بھی منظوری...
دی ہیگ :پاکستانی کمیونٹی کا بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ،شدید نعرے بازی کی گئی

دی ہیگ :پاکستانی کمیونٹی کا بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ،شدید نعرے بازی کی گئی

دی ہیگ(ای پی آئی )بھارت کی جانب سے پہلگام ڈرامے کو بنیاد بنا کر جنگ مسلط کرنے کی کوششوں پر پاکستانی کمیونٹی نے ہالینڈ کے دارلحکومت دی ہیگ میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا ہے اس موقع پر مودی حکومت کے جنگی جنون اور پہلگام ڈرامے کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی...