غزہ ، 15 فلسطینی رضاکاروں کی شہادت کی لرزہ خیز ویڈیو منظرعام پر آگئی

غزہ ، 15 فلسطینی رضاکاروں کی شہادت کی لرزہ خیز ویڈیو منظرعام پر آگئی

یروشلم(ای پی آئی) فلسطینی شہرغزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 15 فلسطینی امدادی کارکنوں کی شہادت کی لرزہ خیز ویڈیو منظرعام پر آگئی ہے۔ نیویارک ٹائمز کی طرف سے جاری ویڈیو شہید ہونے والے ایک امدادی کارکن کے موبائل فون سے ملی ہے۔ یہ فون اور لاش ایک ہفتے بعد اجتماعی قبر سے...
سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان کےسابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ، پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین کو 46 سال قبل قتل کے ایک مقدمے میں4اپریل 1979 کو پھانسی دی گئی تھی۔چیئرمین سینیٹ سمیت تمام سیاسی و سماجی شخصیات نے انہیں خراج عقیدت پیش...
صحافی احمد نورانی کے لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کیس کا تحریری حکم آگیا

صحافی احمد نورانی کے لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کیس کا تحریری حکم آگیا

اسلام آباد (ای پی‌آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے 11 دن سے لاپتہ 2 بھائیوں کی بازیابی کیلئے دائردرخواست کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے. حکم نامہ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کی سکی آئندہ سماعت 7 اپریل کو مقرر کرتےہوئے کہا ہے...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اور ججز کے درمیان کیس ٹرانسفر پر نیا تنازعہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اور ججز کے درمیان کیس ٹرانسفر پر نیا تنازعہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اور ججز کے درمیان کیس ٹرانسفر پر نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا۔ قائم مقام چیف جسٹس کی جانب سے جاری ایڈمنسٹریٹو آرڈر میں کہا گیا ہے کہ جسٹس بابر ستار نے کیس سننے سے معذرت کر لی ہے، چیف جسٹس نے جسٹس بابر ستار کے بینچ کو ہی کیس سننےکا...
اسلام آبادسے صحافی وحید مراد کو اٹھالیا گیا

اسلام آبادسے صحافی وحید مراد کو اٹھالیا گیا

اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے رات گئے غیرملکی میڈیا سے منسلک صحافی وحید مراد کو انکے گھر سے اٹھالیا گیا ہے. رپورٹس کے مطابق اغواکار انہیں ڈالے میں اٹھاکرلے گئے ہیں.انکی اہلیہ نے اغوا کی تصدیق کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ...
صحافی  نورانی کے بھائیوں کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کا مکمل احوال

صحافی نورانی کے بھائیوں کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کا مکمل احوال

اسلام آباد(ای پی‌آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے امریکہ میں مقیم احمد نورانی کے بھائیوں کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کی ہے. احمد نورانی کی والدہ کی درخواست پر جسٹس انعام امین منہاس نے سماعت کی تو ایڈوکیٹ ایمان مزاری احمد نورانی کی والدہ اور ہمشیرہ کے ہمراہ عدالت کے...