پولیو کے نئے کیسز سامنے‌آگئے،ایکسپریس نیوز ہیڈ‌لائنز میں شامل اہم ترین خبریں

پولیو کے نئے کیسز سامنے‌آگئے،ایکسپریس نیوز ہیڈ‌لائنز میں شامل اہم ترین خبریں

راولپنڈی: سالگرہ کی تقریب کے دوران ایئر کنڈیشن پھٹ گیا، بچوں، خواتین سمیت 7 افراد زخمی,رپورٹ کے مطابق حادثہ راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ منور کالونی میں پیش آیا۔رپورٹ کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب کہ گھر میں سالگرہ کی تقریب جاری تھی۔ریسکیو حکام نے کہا کہ...
آم درآمد کرنے کی اجازت دیدی گئی

آم درآمد کرنے کی اجازت دیدی گئی

وفاقی حکومت نے 25 مئی سے آم برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ وزارت تجارت نے باقاعدہ سرکلر جاری کیا ہے اس سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ کراپ سیزن2025 سے پیدا ہونیوالے آم 25 مئی2025 سے برآمد کرنے کی اجازت ہوگی۔اس کیلئے ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کی گئی ہے، سرکلر میں...
حلقہ خواتین جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے زیر اہتمام  اسلام آباد یوتھ گالا 16 مئی کو ہوگا۔

حلقہ خواتین جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے زیر اہتمام اسلام آباد یوتھ گالا 16 مئی کو ہوگا۔

اسلام آباد(ای پی آئی)جماعت اسلامی حلقہ خواتین اسلام آباد کی ناظمہ قدسیہ ناموس نے کہا ہے کہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے تحت 16 مئی کو اسلام آباد میں عظیم الشا ن یوتھ گالا منعقد کیا جا ئے گا، جس کی مہمان خصوصی ڈاکٹر حمیرا طارق سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت...
پنجاب :طبی اداروں کو خود مختیار ی دینے کا فیصلہ ،قانون کے مسودے کو حتمی شکل دیدی گئی

پنجاب :طبی اداروں کو خود مختیار ی دینے کا فیصلہ ،قانون کے مسودے کو حتمی شکل دیدی گئی

اسلام آباد(ای پی آئی)پنجاب کے طبی اداروں کو خود مختیار کارپوریٹ حیثیت دینے کے لیے قانون کے مسودے کو حتمی شکل دیدی گئی ہے ۔ پنجاب حکومت نے صوبے کے اسپیشلائزڈ میڈیکل اور ڈیٹل کالجوں و طبی اداروں کو عمل خود مختیاری دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس ضمن میں قانون کے ایک مسودے...
منرل واٹر کے نام پر فروخت ہونے والے 24برانڈز مضر صحت قرار

منرل واٹر کے نام پر فروخت ہونے والے 24برانڈز مضر صحت قرار

اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان میں منرل واٹر کے نام پر فروخت ہونے والے 24برانڈز کا پانی مضر صحت پایا گیا ہے ۔ملک بھر میں پینے کے صاف پانی کے نام پر فروخت ہونے والے24برانڈز کا پانی مضر صحت پایا گیا ہےاور مذکورہ برانڈز کا پانی پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول...
پاکستانی زراعت کی ترقی کیلیےریگولیٹری استحکام کلیدی عنصرہے،سنجینٹا قیادت

پاکستانی زراعت کی ترقی کیلیےریگولیٹری استحکام کلیدی عنصرہے،سنجینٹا قیادت

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان میں زرعی ترقی کے لیے اپنی طویل المدتی وابستگی کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کے تحت، سنجینٹا کی علاقائی ٹیم نے حال ہی میں ریجنل بزنس ہیڈ برائے افریقہ اورمشرق وسطیٰ ، جناب جیروم باربیرون اور ہیڈ آف ریگولیٹری افیئرز اینڈ پروڈکٹ سیفٹی-ایشیا،...