سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

1 آئی سی سی کی ٹی 20 پلیئرزکی رینکنگ جاری،آسٹریلوی بیٹرٹریوس ہیڈ پہلے نمبر پر براجمان،آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ کےمطابق آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ کا پہلا،بھارت کے ابھیشک شرما دوسرے نمبر پر آگئے،پاکستان کےبابراعظم 12 ویں، محمد رضوان 13 ویں نمبر پر موجود...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

1 ایلون مسک کا یوٹرن: ٹرمپ کیخلاف پوسٹوں پر افسوس کا اظہار کر دیا ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر کیے گئے پیغام میں ایلون مسک نے لکھا: "صدر @realDonaldTrump کے بارے میں میری کچھ پوسٹس پچھلے ہفتے حد سے آگے نکل گئیں، اور مجھے ان پر افسوس ہے۔”ایلون مسک کی معذرت اس وقت...
علیمہ خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو ،مکمل متن

علیمہ خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو ،مکمل متن

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہرپیٹرن انچیف پاکستان تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر سلمان اکرم راجا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے وکلاء کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کی...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم‌خبریں

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم‌خبریں

1 وفاقی بجٹ میں ریلیف کے نام پر سیلری کلاس کے ساتھ مذاق کیا گیا ہے۔مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے وفاقی بجٹ پر ردعمل میں کہا کہ 12 لاکھ سالانہ تنخواہ والوں کیلئے صرف 2 ہزار ماہانہ ریلیف ہے، 18 لاکھ تنخواہ والوں کیلئے صرف تقریباً 4 ہزار ماہانہ ریلیف ہے، 30 لاکھ...
سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں

سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں

1 اپوزیشن لیڈر عمرایوب کا کہنا ہے کہ اسپیکر اور چیئرمین سینیٹ نے اپنی تنخواہ 6 گنا بڑھا لی، ملازمین کا گلا گھونٹ دیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس اور ایوان صدر کا بجٹ بڑھا دیا گیا۔ اسپیکر اور چیئرمین سینیٹ نے اپنی تنخواہ 6 گنا بڑھا لی۔ خود کیلئے دودھ کی نہریں اور سرکاری...
دنیانیوزہیڈلائنز میں شامل 17 اہم خبریں

دنیانیوزہیڈلائنز میں شامل 17 اہم خبریں

1 سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 24 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیاکاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 2200 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 24 ہزار...