کراچی:کورنگی پولیس سے مقابلے میں3 ڈاکووں ہلاک

کراچی:کورنگی پولیس سے مقابلے میں3 ڈاکووں ہلاک

کراچی(ای پی آئی)کراچی کے علاقے کورنگی پولیس نے مبینہ مقابلے کے دوران 3 ڈاکووں کو ہلاک کر کے اسلحہ، موٹر سائیکل، چھینے گئے موبائل فونز اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی ساجد سدوزئی نے بتایا کہ کورنگی کے علاقے ڈھائی نمبر پیٹرول پمپ کے قریب علاقہ گشت...
پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک کا آغاز کل لاہور سے ہوگا

پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک کا آغاز کل لاہور سے ہوگا

لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کی جیل بھرو تحریک کا آغازکل صوبائی دارالحکومت لاہور سے ہوگا، 2 بجے چیرنگ کراس لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما گرفتاریاں پیش کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں سابق گورنرعمر سرفراز چیمہ، ولید اقبال، سابق صوبائی وزیر...
توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان28 فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب

توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان28 فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں طبی بنیادوں پر سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کی ایک دن کی حاضری سے استثنی کی درخواست ایک بار پھر منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔...
کامسیٹس یونیورسٹی :طلبا سے پوچھے گئے سوال میں اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا

کامسیٹس یونیورسٹی :طلبا سے پوچھے گئے سوال میں اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا

اسلام آباد(ای پی آئی)کامسیٹس یونیورسٹی میں غیر اخلاقی سوال کا معاملہ سامنے آ گیا،انگریزی کے پرچہ میں دو بہن بھائیوں میں غیر فطری تعلق کا سوال پوچھا گیا، غیر اخلاقی سوال سے طلبا میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی، بہن بھائی کے مقدس رشتے کے بارےمیں غلط سوال دئیے جانے پر ملک...
سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت اجلاس :الیکشن کمیشن کا ایوان صدرنہ جا نے کا فیصلہ

سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت اجلاس :الیکشن کمیشن کا ایوان صدرنہ جا نے کا فیصلہ

اسلام آباد(ای پی آئی)پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے عام انتخابات کے معاملے پرالیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایوان صدر میں ہونے والے مشاورتی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ایوان...
لاہور ہائی کورٹ:پی ٹی آئی کے مزید 70 ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور ہائی کورٹ:پی ٹی آئی کے مزید 70 ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے پنجاب کے 70 ممبران قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا، عدالت نے الیکشن کمیشن کو متعلقہ حلقوں میں ضمنی انتخابات کا انعقاد کروانے سے بھی روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس شاہد کریم...