by عابد علی | فروری 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
لاہور(ای پی آئی))وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ عمران خان نے مدت سے پہلے اسمبلیاں توڑ کر غیر آئینی کام کیا، مخصوص حالات میں پہلے بھی کئی بار ایسا ہوا کہ انتخابات ملتوی ہوئے ، ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہونے چاہئیں ۔پیرا گون ہاوسنگ سوسائٹی ریفرنس میں...
by عابد علی | فروری 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)نیب کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہبازشریف کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانت میں 17 فروری تک توسیع کردی۔ تفصیل کے مطابق نیب کورٹ لاہور میں منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہبازشریف کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی ، نیب کے تفتیشی افسر...
by عابد علی | فروری 7, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی)کراچی میں سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے سے پولیس نے کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا، ملزمان تاجروں سے بھتہ لینے میں ملوث ہیں۔پولیس کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے سے کالعدم تنظیم کے دو دہشتگردوں کو 2 کلاشنکوف سمیت گرفتار کرلیا۔ ہفتہ کے روز...
by عابد علی | فروری 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ہدایت پر پاک فوج کے دو دستے ترکیہ روانہ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ہدایت پر پاک فوج کے دو دستے ترکیہ روانہ کر دیے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ امدادی دستے پاک...
by عابد علی | فروری 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرپاکستان نے امدادی سامان کے دو خصوصی طیارے ترکیہ بھیج دیئے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق سی ون تھرٹی طیاروں میں پاک فوج کی سرچ اور ریسکیو ٹیم کے ہمراہ تین ٹن امدادی سامان بھی موجود ہے۔طیاروں میں18 ٹن امدادی سامان اور...
by عابد علی | فروری 6, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
ملتان (ای پی آئی)مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم انتظار کر رہے ہیں، آئیں جیل بھریں،شروعات زمان پارک سے کریں، ملتان کے مقامی ہوٹل میں صحافیوں سے ملاقات اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ہم انتظار کررہے ہیں، جیل بھریں، شروعات زمان...