by عابد علی | مئی 23, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
خضدار(ای پی آئی ) بلوچستان کے ضلع خضدار میں اسکول بس پر دہشتگردوں کے حملے میں شدید زخمی ہونے والا طالب علم حیدر اور زخمی طالبہ ملائکہ بھی شہید ہو گئے ۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق کہ طالبعلم حیدر منگل کو خضدار میں اسکول بس حملے میں شدید ہوا تھاتاہم زخموں کی تاب نہ لاکر...
by عابد علی | مئی 23, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی ،سابق وزیر خارجہ اور رکن قومی اسمبلی بلاول بھٹو زرداری کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے شہری اشبا...
by عابد علی | مئی 23, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ تدارک کیس کی سماعت،عدالت نے پنجاب بھر کے سروس اسٹیشنز میں واٹر ری سائیکلنگ پلانٹ لگانے کا حکم دے دیا۔ ڈپٹی کمشنر ز کو فوری عدالتی احکامات پر عملدرآمد کروانے کی ہدایت ۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ...
by عابد علی | مئی 23, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )صدر مملکت آصف علی زرداری کے ساتھ عالمی مالیاتی ادارے کے وفد کی جہاد اظہور کی قیادت میں ملاقات۔سدر مملکت نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان میں معاشی استحکام کا باعث بن رہا ہے، پروگرام سے ملک میں معاشی ترقی کو فروغ حاصل ہوگا۔ انھوں نے...
by عابد علی | مئی 23, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بھارتی قیادت ہوش کے ناخن لے اور اشتعال انگیزی بند کرے کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، انھوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے گزشتہ روز کے خطاب پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی بیانات...
by عابد علی | مئی 23, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
بنوں (ای پی آئی ) خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں فتح خیل پولیس چوکی پر شدت پسندوں کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ ، پولیس کی جوابی کارروائی حملہ پسپہ کردیاایک کانسٹیبل زخمی ۔ تفصیل کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) بنوں سجاد خان کے مطابق ضلع بنوں میں منڈان فتح خیل...