ایکسپریس نیوز3 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

ایکسپریس نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

1 مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی جھڑپ میں بھارتی فوج کا اہلکار ہلاک،بھارتی میڈیا کے مطابق پہلگام حملے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کو الرٹ کردیا گیا تھا۔ضلع اودھم پور میں سیکیورٹی آپریشن کے لیے جانے والی بھارتی فوج کی ٹیم پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔دو طرفہ...
دنیا نیوز3 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

1 مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے حملے اور 27 سیاحوں کی ہلاکت پر بھارت کی جانب سے اٹھائے گئے یکطرفہ جارحانہ اقدامات کا بھرپور جواب دینے کیلئے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس جاری ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں اعلیٰ...
جیو نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

جیو نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

1 پہلگام واقعہ کے بعد بی سی سی آئی بھی بڑھکیں مارنے لگا، دو طرفہ سیریز پر فیصلہ سنادیاہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پہلگام میں حملے کے بعد بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے دو طرفہ کرکٹ میں ہندوستان کے ساتھ پاکستان کا سامنا کرنے پر اپنا فیصلہ سنایا۔نائب صدر...
پشاور ہائیکورٹ :گیس سے بجلی پیدا کرنے والی صنعتوں سے کیپٹو پاور لیوی کی وصولی روکنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ :گیس سے بجلی پیدا کرنے والی صنعتوں سے کیپٹو پاور لیوی کی وصولی روکنے کا حکم

پشاور(ای پی آئی )پشاور ہائیکورٹ میں گیس سے بجلی پیدا کرنے والی صنعتوں سے کیپٹو پاور لیوی کی وصولی معطل کردی، وفاقی حکومت سے تفصیلی جواب طلب۔ تفصیل کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں کیپٹو پاور لیوی کی وصولی کے خلاف درخواستوں پر سماعت جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس قاضی جواد پر...
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس:بھارتی الزامات مسترد ، منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس:بھارتی الزامات مسترد ، منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (ای پی آئی )وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس،مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں پیش آئے واقعے کے بعد بھارت کی جانب سے یک طرفہ اقدامات پر بھارتی سفارتی اور آبی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے سفارشات منظور کرلی گئیں۔ اجلاس میں...
پراپرٹی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ ، سمری کابینہ کو ارسال

پراپرٹی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ ، سمری کابینہ کو ارسال

اسلام آباد (ای پی آئی )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے پراپرٹی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ ،منظوری کے لئے سمری کابینہ کو ارسال کردی گئی ۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا، سمری کے مطابق فائلرز پر 3 لیٹ...