ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں

1 چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 26 ویں ترمیم جمہوریت کی راہ میں بہت بری رکاوٹ ہے۔آج کے کامیاب سیمینار پر وکلا کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ عوام کے حقوق اور عدلیہ کی بحالی کے لیے ہر تاریخ کا آغاز لاہور ہائی کورٹ بار سے ہوا۔ 26 ویں ترمیم کے خلاف بھی تحریک...
جیونیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں

جیونیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں

1 لعل شہباز قلندر کے مزار کے قریبی علاقوں سے 10 زائرین کی لاشیں برآمد،لعل شہباز قلندر کے عرس کا سلسلہ جاری ہے جس کیلئے زائرین مختلف علاقوں سے مزار کا رخ کررہے ہیں۔ ایدھی انچارج کے مطابق مزار کے قریبی علاقوں سے 10 زائرین کی لاشیں ملی ہیں اور تمام زائرین کی اموات طبعی...
سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ جتوئی کی گرفتاری کا معاملہ، قتل کیس میں ضمانت منظور

سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ جتوئی کی گرفتاری کا معاملہ، قتل کیس میں ضمانت منظور

نوشہروفیروز (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر اور جی ڈی اے کے رہنما غلام مرتضی جتوئی کی بلاول قتل کیس میں ضمانت منظور، 2 نئے مقدمات سامنے آگئے،عدالت کے حکم پر جیل منتقل ، تفصیل کے مطابق پولیس کی جانب سے گذشتہ روز گرفتار ہونے والے جی ڈی ای رہنماء کو انسداد ہشت گردی عدالت...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں

سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں

1 پی ٹی آئی کے 3 ارکان کی سینیٹ رکنیت رواں سیشن کیلئے معطل، پی ٹی آئی کے تین ارکان کی رکنیت رواں سیشن کے لیے معطل کر دی ۔ گزشتہ روز کی کارروائی سے اپنے الفاظ بھی حذف کرا دیئے۔ایوان بالا کے اجلاس میں پی ٹی آئی کی پھر ہنگامہ آرائی۔ وقفہ سوالات میں خلل ڈالنے کی کوشش۔...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 15 اہم خبریں

دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 15 اہم خبریں

1 پاکستان کا او آئی سی پر فلسطین کے دو ریاستی حل کیلئے اقدامات پر زور،نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں او آئی سی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان او آئی سی کو اپنا ’بنیادی حلقہ‘ سمجھتا ہے اور فلسطین کا مسئلہ پاکستان اور مسلم دنیا...
دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 تحریک انصاف کا 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف کیس جلد سننے کا مطالبہ،بیرسٹرگوہرکا کہنا تھا کہ جعلی مینڈیٹ سے بنی حکومت نے 26ویں ترمیم پاس کرائی، پی ٹی آئی کا اصولی مؤقف ہے 26ویں ترمیم کیس کی سماعت جلد سے جلد ہو، تمام جج صاحبان بیٹھیں اور 26ویں ترمیم کا فیصلہ کریں۔...