"بنگلہ دیش پاکستان تعلقات تعاون کا نیا دورسیمینار،برادرممالک میں پائیدارتعلقات اشد ضروری قرار

"بنگلہ دیش پاکستان تعلقات تعاون کا نیا دورسیمینار،برادرممالک میں پائیدارتعلقات اشد ضروری قرار

اسلام آباد(ای پی آئی ) ایثار ٹرسٹ اور رفاہ انٹر نیشنل یو نیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام "بنگلہ دیش پاکستان تعلقات تعاون کا نیا دور ” کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا،جس کے مہمان خصوصی بنگلہ دیش کے پاکستان میں تعینات ہائی کمشنر اقبال حُسین خان تھے،...
ڈاکو راج پر پہلا ڈرون حملہ؟ ایک ڈاکو ہلاک

ڈاکو راج پر پہلا ڈرون حملہ؟ ایک ڈاکو ہلاک

کشمور(ای پی آئی) صوبہ سندھ میں قائم ڈاکو راج پر پہلا ڈرون حملہ؟ کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس اور رینجرز کا آپریشن جاری گیھل پور تھانہ کی حدود کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر مبینہ طورپر ڈرون کے ذریعے حملہ پولیس کا ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک...
چیئرمین سینیٹ کاسلامتی کونسل میں پاکستانی کینڈیڈیچر کی حمایت پر اسٹریا سے اظہار تشکر

چیئرمین سینیٹ کاسلامتی کونسل میں پاکستانی کینڈیڈیچر کی حمایت پر اسٹریا سے اظہار تشکر

اسلام آباد(ای پی آئی) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی جو کہ اس وقت اعلی سطحی پارلیمانی وفد کی قیادت کر رہے ہیں نے آسٹریا کی قومی کونسل کے صدر والٹر روزن کرینز سے ایک اہم ملاقات کی اور دو طرفہ تعاون سمیت پارلیمانی روابط، عوامی رابطہ کاری سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں

سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں

1 اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ، فنانس کمیٹی نے منظوری دے دی،ذرائع کے مطابق ہر رکن کو5 لاکھ 19 ہزار روپے تنخواہ کی مد میں ملیں گے، ارکان اسمبلی کی تنخواہ میں اضافہ یکم جنوری 2025 سے لاگو ہوگا۔ اسپیکراور ڈپٹی اسپیکر کی قومی اسمبلی کی تنخواہ نہیں بڑھائی گئی،...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

1 کے پی حکومت کا 9 مئی واقعات کی تحقیقات پر پھر جوڈیشل کمیشن بنانے پر غور،حکومتی ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کو جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کے لیے دوبار خطوط لکھے ہیں، ہائیکورٹ سے جواب نہ ملنے پر پارٹی نے ایک بار پھر معاملہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ، اس بار...
جیونیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

جیونیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 اپر کرم میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر زخمی ہوگئےپولیس کے مطابق اپر کرم کے علاقے بوشہرہ میں اسسٹنٹ کمشنر سعید منان کو نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جس میں وہ زخمی ہوگئے۔ پولیس کاکہنا ہےکہ اسسٹنٹ کمشنر سعید منان پولیس کے ہمراہ بوشہرہ میں موجود تھے،...