رحیم یار خان:کچے کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، قتل سمیت سنگین وارداتوں میں ملوث ڈاکو ہلاک

رحیم یار خان:کچے کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، قتل سمیت سنگین وارداتوں میں ملوث ڈاکو ہلاک

رحیم یار خان(ای پی آئی ) رحیم یار خان کے علاقہ کچہ ماچھکہ میں پولیس مقابلہ،پولیس ایک خطر ناک ڈاکو ہلاک ،ہلاک ڈاکو سب انسپکٹر محمد رمضان اور ماچھکہ میں 12 پولیس ملازمان کی شہادت سمیت متعدد سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا تفصیل کے مطابق پولیس کو تنویر اندھڑ گینگ کی...
دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔کابینہ کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان کا اقوام متحدہ سکیورٹی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر دو سالہ مدت کا آغاز آج سے ہو رہا ہے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی وفاقی کابینہ نے سفارتی محاذ پر...
سماء نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

سماء نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے اسلام آباد میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی اور پاکستان اور ایران تعلقات ، علاقائی صورتحال اور غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فلسطین کی حمایت اورغزہ یکجہتی مظاہروں پر جے یو آئی کو سلام پیش...
جیو نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

جیو نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 احتجاج کریں قانون ہاتھ میں نہ لیں، کراچی میں نمائش سے گرفتارملزمان کو جج کی نصیحت,کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالتوں کے منتظم جج کی عدالت میں پارا چنار واقعے کے خلاف نمائش چورنگی پر دھرنے اور پولیس پر حملے کے کیس میں گرفتار ہونے والے کم عمر لڑکوں سمیت 19 ملزمان کو...
ایکسپریس نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 پارا چنار میں پشاور کے نوجوان کا بہیمانہ قتل، سر دھڑ سے جدا کردیا گیا پارا چنار کے علاقے سدہ لوئر کرم میں ندیم نامی پشاور کے ایک مسافر کو نامعلوم افراد نے قتل کر کے اسکا سر کاٹ کر پھینک دیا۔ اہلخانہ کے مطابق مقتول ندیم بیمار بچے کیلئے دوائی لینے سدہ گیا تھا۔ ندیم کے...
ایکسپریس نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 کرم امن معاہدے پر دستخط کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اعلان، دونوں فریقین کی جانب سے امن معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں، ایک فریق کی جانب سے چند دن پہلے دستخط ہو گئے تھے جبکہ دوسرے فریق نے آج دستخط کر دیے ہیں۔ بنکرز کی مسماری اور بھاری اسلحے کی حوالگی پر دونوں...