نوشہرو فیروز،عدالت میں فریقین جھگڑ پڑے، خاتون سمیت دو زخمی

نوشہرو فیروز،عدالت میں فریقین جھگڑ پڑے، خاتون سمیت دو زخمی

نوشہرو فیروز(ای پی آئی)صوبہ سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں سیشن کورٹ کے دروازے پر دو فریقین میں جھگڑا، اینٹوں اور گھونسوں کا استعمال، خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ رشتہ کے تنازعہ پر دونوں فریقین پیشی پر آئے تھے، وکلا اور پولیس نے بیچ بچاؤ کرایا صوبہ سندھ کے ضلع...
سنچورین ٹیسٹ :جنوبی افریقی کرکٹر نے پاکستان کیخلاف کھیلتے ہوئے 122 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

سنچورین ٹیسٹ :جنوبی افریقی کرکٹر نے پاکستان کیخلاف کھیلتے ہوئے 122 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

سینچورین (ای پی آئی)جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر کوربن بوش نے سنچورین میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو پر منفرد کارنامہ انجام دے کر تاریخ رقم کردی۔ رپورٹ کے مطابق کوربن بوش نے چار وکٹیں حاصل کیں اور پھر نمبر 9 پر بیٹنگ کرتے ہوئے 81 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔...
آج تک زندگی میں مرد کی کمائی نصیب نہیں ہوئی،اداکارہ ریشم

آج تک زندگی میں مرد کی کمائی نصیب نہیں ہوئی،اداکارہ ریشم

لاہور(ای پی آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میں اللہ کے گھر گئی تو سب نے کہا دعا مانگو، جو مانگوگی وہ ملے گا، تو میں نے دعا مانگی کہ یا اللہ اگر عزت دینی تو تکبر نہ دینا اور ہاتھ ہمیشہ دینے والا رکھنا کبھی لینے والا...
دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 آزاد کشمیر اسمبلی میں پاکستان پر امریکی پابندیوں کیخلاف قرار داد منظور،آزاد جموں و کشمیر اسمبلی نے سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی پیش کردہ قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا، قرار داد میں امریکی حکومت کی بھارت کے حق میں علاقائی طاقت کے توازن کو بگاڑنے...
ایکسپریس نیوز9 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز9 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں

1 ڈیرہ اسماعیل خان میں چور متعدد ٹرانسفارمر اتار کر لے گئے، بجلی نہ ہونے سے عوام پریشان، بجلی سے محروم لوگوں نے پولیس سے چوروں کی گرفتاری اور بجلی بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔ عوام میں چوریوں کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے خوف و ہراس پھیل رہا ہے، پروآ کے سیاسی و سماجی حلقوں...
جیو نیوز9 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں

جیو نیوز9 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں

1 معروف مذہبی اسکالر حافظ عبدالرحمان انتقال کرگئے، پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالرحمٰن مکی چند روز سے علیل تھے اور لاہور کے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ ان کی نماز جنازہ ان کے بھانجے حافظ طلحہ سعید نے پڑھائی، نماز جنازہ میں سیاسی ومذہبی شخصیات، علمائے کرام، سمیت تمام مکاتب فکر...