by عابد علی | اگست 30, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کشمور(ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ کندھ کوٹ میں پولیس مقابلہ خوف و دہشت کی علامت سمجھا جانیوالا بد نام زمانہ خطرناک ڈاکو غلام فرید ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو غلام فرید قتل، اقدام قتل، ڈکیتی اور راہزنی سمیت متعدد سنگین جرائم میں پولیس کو مطلوب تھا۔ پولیس کی...
by عابد علی | اگست 30, 2025 | سندھ
میرپورماتھیلو( ای پی آئی ) کچے کے علاقوں میں سیلاب کے باعث کچے کے ڈاکوؤں نے پکے علاقوں کا رخ کر لیا ہے جس پر گھوٹکی پولیس کی جانب سے خصوصی پیغام جاری کر دیا گیا ہے ، پولیس نے کچے کے جرائم پیشہ عناصر کے پکے علاقوں میں منتقل ہونے پر عوام کو سخت تنبیہ کی گئی ہے کہ پکے...
by عابد علی | اگست 30, 2025 | پنجاب
گجرات(ای پی آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ وزیر آباد ،انتظامیہ نے آمد سے چند گھنٹے قبل ریلیف کیمپ قائم کر کے دورے کے فوری بعد ختم کر دیا ، متاثرین کھانا کھاکر لوٹ گئے اور کیمپ کو تالا لگادیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز کے دورے سے قبل سوہدرہ میں گورنمنٹ...
by عابد علی | اگست 29, 2025 | اسلام آباد, زیادہ پڑھی جانے والی خبریں, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد ہائیکورٹ سے صحافی ارشد شریف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، عدالت نے معروف صحافی حامد میر کی پیٹیشن پر کیا ہدایات جاری کیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن تشکیل کا حکومت کو حکم دینے کی استدعا مسترد کر دی. جسٹس انعام امین...
by عابد علی | اگست 29, 2025 | سندھ
حیدرآباد (ای پی آئی) صوبائی محتسب اعلیٰ سندھ سہیل احمد راجپوت (تمغہ امتیاز) کی ہدایت پر ریجنل ڈائریکٹر محتسب سندھ، حیدرآباد سید محمد سجاد حیدر کا پریٹ آباد ہسپتال حیدرآباد کا تفصیلی دورہ ۔ دورے کے دوران ریجنل ڈائریکٹر نے میڈیکل او پی ڈی،امراض اسکن ، چیسٹ ،امراض جگر,...
by عابد علی | اگست 28, 2025 | اسلام آباد, اسکینڈل
اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپا) نے ایک اہم فیصلہ دیا ہے کہ ملازمین کی مسلسل اور ضرورت سے زیادہ سی سی ٹی وی نگرانی کو بھی دفتری ہراسگی سمجھا جا سکتا ہے۔ یہ فیصلہ سنیِم افشین بنام اظہر عباس، سی ای او یاشل انگلش ہاؤس کے کیس میں آیا۔ شکایت...