by عابد علی | اگست 23, 2025 | ٹاپ سٹوریز, پاکستان
اسلام آباد(ای پیآئی) سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں اگر قانون کی حکمرانی نہیں ہے، اگر عدلیہ کی آزادی نہیں ہے، اگر آئین نہیں ہے، اور اگر جمہوریت نہیں ہے، اگر عوام کی مرضی کو دبایا جاتا ہے، تومیں خوفزدہ ہوں کہ ہم اپنی آنے والی نسلوں کے...
by عابد علی | اگست 23, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان میں حکمران اتحاد پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے تحریک انصاف کے ارکان کی نااہلی کے بعد خالی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں مل کر حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر حنیف...
by عابد علی | اگست 21, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
بھکر(ای پی آئی)ڈائریکٹوریٹ جنرل پاپولیشن ویلفیئر محکمہ صحت و آبادی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس بھکر کے زیر انتظام "چیف منسٹر پاپولیشن مینیجمنٹ اینڈ فیملی پلاننگ پروگرام” کے تحت الیکٹرانک / پرنٹ اور سوشل میڈیا سے وابستہ صحافیوں...
by عابد علی | اگست 21, 2025 | تازہ ترین, سندھ
پڈعیدن(ای پی آئی) وفاقی وزیر براۓ ریلویز محمد حنیف عباسی کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ریلویز پولیس کا آئی جی ریلویز پولیس رائے طاہر (ہلال شجاعت، ستارہ امتیاز) کی سربراہی میں ٹرینوں میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے مسافروں اور سفر کروانے والے مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔...
by عابد علی | اگست 20, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے انسداد دہشت گردی کے قانون کو کُلی طور پر مسترد کرتے ہوئے اسے جمہوریت پر ایک اور شب خون قرار دیا ہے۔ منصورہ میں تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 26ویں ترمیم کے بعد ملک میں عدالتی نظام ناکارہ ہو...
by عابد علی | اگست 18, 2025 | ٹاپ سٹوریز, پنجاب
لاہور(ای پیآئی) سانحہ نو مئی جناح ہاؤس حملہ کیس کے جیل ٹرائل کے دوران عدالت میں 200 سے زائدضمانت پررہا ملزمان کی جیل میں حاضری مکمل کی گئی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت میں سماعت کی. عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو شہادت قلمبند کرانے کیلیے...