پنجاب ،ٹریفک پولیس  نے ایک دن میں 74 ہزار ڈرائیونگ لائسنس جاری کر دیئے

پنجاب ،ٹریفک پولیس نے ایک دن میں 74 ہزار ڈرائیونگ لائسنس جاری کر دیئے

لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ کے سخت احکامات کے بعد ٹریفک پولیس کی جانب سے پنجاب بھر میں بغیر لائسنس ڈرائیورز کے خلاف سخت کارروائیوں کے بعد بڑی تعداد میں لوگوں نے لائسنس کے حصول کے لئے دفاتر کا رخ کیا جس پر ٹریفک پولیس پنجاب نے بھی لائسنسز کے اجراء میںبرق رفتاری...
سپریم کورٹ کی چھت کی سیڑھیوں سے گر کر پولیس اہلکار جاں بحق

سپریم کورٹ کی چھت کی سیڑھیوں سے گر کر پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد پولیس کا اہلکار سپریم کورٹ کی چھت کی سڑھیوں سے گر کر جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق جس وقت افسوسناک واقعہ پیش آیا، کانسٹیبل ریاض سپریم کورٹ میں ڈیوٹی پر تھا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل ریاض چھت کی سیڑھیوں...
سماء نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

سماء نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 نلیگ کی انتخابی سرگرمیوں میں تیزی خواجہ سعد رفیق کی سربراہی میں اجلاس لاہور سے پارٹی ٹکٹ کے امیدواروں کے انٹرویوز سفارشات مرکزی پارلیمانی بورڈ کو بھیجی جائیں گیں۔ ۔۔ خبر نمبر2 القسام برگیڈ نے اسرائیلی فوج کے کیمپ کو دھماکے سے اڑا دیا کیمپ میں 60 فوجی موجود...
جیو نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائینز

جیو نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائینز

خبر نمبر 1 غزہ میں اسرائیلی جارحیت نے ہزاروں بچوں سے ان کا بچپن چھین لیا غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری سے کہیں بچے والدین سے تو کہیں والدین بچوں سے بچھڑ گئے غزہ میں اسرائیلی بمباری کے بعد ملبے سے ریسکیو کیے گئے زخمی بہن بھائی کی ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی زخمی بہن...
92نیوز 3 بجے کی  ہیڈ لائنز

92نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہوا نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا دبئی میں لیونگ انڈس انیشییٹو کی تقریب سے خطاب ہولے یہاں سب کی موجودگی ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کی کاوشوں کا حصہ ہے مشترکہ طور پر ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنا وقت کی...
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات، 51 خواتین کے ملوث ہونے کا انکشاف

خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات، 51 خواتین کے ملوث ہونے کا انکشاف

پشاور (ای پی آئی )خیبرپختونخوا میں 2014 سے لے کر اب تک 51 خواتين دہشت گردی میں ملوث پائی گئیں، انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 9 سالوں کے دوران 51 خواتین دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث رہی ہیں۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا...