by عابد علی | نومبر 26, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست گزار عاطف علی کی جانب سے جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کاز لسٹ کو منسوخ کر دیا گیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جنرل باجوہ...
by عابد علی | نومبر 25, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
1 توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل 30نومبر کو سماعت کے لیے مقرر، چیئرمین پی ٹی آئی کی فیصلہ معطل کرنے کی درخواست بھی سماعت کے لیے مقرر، اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ سماعت پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا تھا۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس...
by عابد علی | نومبر 25, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
1 نگران حکومت کسی ایک سیاسی جماعت کو فیور نہیں کررہی، سرفراز بگٹی نے ن لیگ کی حمایت میں بیان دیا ہے تو ان سے پوچھیں ، میں ان کا ترجمان نہیں ہوں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے 8فروری کو انتخابات ہوں گے اپنی ذمہ داریاں بخوبی نبھائیں گے ، شفاف الیکشن یقینی...
by عابد علی | نومبر 25, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
1 فہد ہارون نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے معاون خصوصی مقرر، فہد ہارون کو ڈیجیٹل میڈیا کا قلمدان سونپا گیا ہے ، عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا، 2 پنجاب میں اسپتال بہت، کینسر کی ٹریٹمنٹ کیلئے کوئی اسپتال نہیں ، صحت کے شعبے میں مثبت تبدیلیاں لا رہے ہیں ، نگران وزیر...
by عابد علی | نومبر 25, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
1 ہمیں بلاوجہ سزائیں دی گئیں ،بغیر کسی وجہ کے ہماری حکومت ختم کر دی گئی ، کروڑوں لوگوں کے نمائندوں کو پانچ بندوں نے اٹھا کر باہر پھینکا، بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر میری چھٹی کر دی گئی ، جب وزیراعظم کو جھٹی سزائیں ملتی ہوں تو ملک کیسے چلے گا، اب ہمارے پاس غلطی کا کوئی...
by عابد علی | نومبر 25, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد کے قریبی علاقے شاہدرہ میں پکنک پوائنٹ کے قریب اسکول کے بچوں کی بس کھائی میں جا گری ایک لڑکی جاں بحق 19 بچے اور دو اساتذہ زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد پولیس ذرائع کے مطابق شاہدرہ پکنک پوائنٹ کے قریب اسکول کے بچوں کی گاڑی کھائی میں جاگری...