جیونیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز

جیونیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 سپریم کورٹ میں فیض آباد ھرنا نظر ثانی کیس ، حکومتی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کو غیر قانونی قرار دے کر مسترد کردیا، اٹارنی جنرل کو جلد نیا انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی ہدایت، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے ہم نے پوچھا تھا فیض آباد دھرنے کا ذمہ دار کون...
سماء نیوز 12  بجے کی  ہیڈ لائنز

سماء نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 کمیٹی غیر قانونی ہے تشکیل کا نوٹیفکیشن کاغذ کا ٹکڑا تحقیقات انکوائری کمیشن ایکٹ کے تحت کیوں نہ کرائی؟ کمیٹی کے سامنے تو کوئی پیش ہی نہیں ہوگا یہ سب ایک آئی وش ہے سپریم کورٹ کا فیض آباد دھرنا کیس کی تحقیقات کے لیے قائم کمیٹی پر عدم اطمینان چیئرمین پیمرا کو...
لاہورہائیکورٹ ،لاہور میں  اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم

لاہورہائیکورٹ ،لاہور میں اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم

لاہور (ای پی آئی ) لاہور میں اسموگ کی بد ترین صورتحال پرلاہور ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے شہر بھر میں فوری اسموگ ایمرجنسی نفاذ کرنے کے لئے پی ڈی ایم اے کو ہدایت جاری کردی. عدالت نے قرار دیا کہ اسموگ میرا نہیں یہ ہم سب کے بچوں کا مسئلہ ہے۔ کالا دھواں چھوڑنے والی...
70 کروڑ ڈالر قسط پر مذاکرات ،آئی ایم ایف وفد کل پاکستان آئیگا

70 کروڑ ڈالر قسط پر مذاکرات ،آئی ایم ایف وفد کل پاکستان آئیگا

اسلام آباد(ای پی آئی ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) اور پاکستان کے درمیان 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط پر مذاکرات کےلئے آئی ایم ایف کا جائزہ مشن کل 2 نومبر سے پاکستان آئے گا ۔ پہلی سہہ ماہی کی اقتصادی کارکردگی کا جائزہ لے گاجائزہ مشن کی قیادت ناتھن پورٹر...
سپریم کورٹ کا نیب ترامیم معطل کرنے سے انکا ر بڑی اہم بات ہے ،شیخ رشید

سپریم کورٹ کا نیب ترامیم معطل کرنے سے انکا ر بڑی اہم بات ہے ،شیخ رشید

راولپنڈی (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر اورسربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ لال حویلی کھل گئی ہے جس میں تبلیغی اجتماع میں شرکت کے بعد شفٹ ہو جاؤں گا۔ انھوں نے کہا کہ الحمداللہ میری کارڈک کی رپورٹ کافی حد تک تسلی بخش ہے اور...
وزارت داخلہ نے غیر قانونی مقیم  افراد کوگرفتار کرنے کی اجازت دیدی

وزارت داخلہ نے غیر قانونی مقیم افراد کوگرفتار کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کو دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے ۔ وزارت داخلہ نے ضلعی انتظامیہ، پولیس اور جیل حکام کو گرفتاریوں کیلئے اجازت نامہ بھی جاری کر دیا، انڈر ٹرائل اور سزایافتہ...