توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی ضمانت بحالی کی درخواستوں پر سماعت 25اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ کیس میں چیئرمین پی ٹی...
انتخابات کیس ، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری، سماعت ملتوی کر دی

انتخابات کیس ، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری، سماعت ملتوی کر دی

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں 90 روز میں انتخابات کیس کی سماعت ،عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 2 نومبر تک ملتوی کردی۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ میں 90 دنوں میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان...
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، عدالت نے اسحاق ڈارکو بری کر دیا

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، عدالت نے اسحاق ڈارکو بری کر دیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کا فیصلہ سنا یا۔ واضح رہے کہ آج صبح...
جیو نیوز12 بجے کی  ہیڈ لائنز

جیو نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 دواؤں سے محروم غزہ کے اسپتال میں بے ہوشی یا سن کیے بغیر زخمیوں کے علاج اور آپریشن، ٹانگ کی سرجری کے دوران بچہ قرآن کی تلاوت کرتا رہا، 16روز سے جاری بمباری کے باوجود فلسطینیوں کا حوصلہ قابل دید ہے ، غزہ کے اسپتال لائی جانے والی بچی کے جسم پر بارود کے اثرات...
ایکسپریس نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

ایکسپریس نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 اگراسرائیل نے جنگ بند نہ کی تو خطے کے حالات قابوسےباہر ہو جائیں گے ۔ ایران نے عالمی برادری پر واضح کردیا، ترک صدرکا حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ سے رابطہ ، جنگ بندی کے لیے ترک کوششوں سے آگاہ کیا۔ دوسری جانب اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار،عراقی صوبے الابنار...
سپریم کورٹ نے سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دیدیا

سپریم کورٹ نے سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نےسویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے سویلینز کا فوجی عدالتوں میں‌ٹرائل کالعدم قرار دیدیا. جسٹس اعجاز الحسن نے مختصر فیصلہ پڑھ کر سنایا، عدالت میں فیصلہ چار ایک کی اکثریت سے سنایا...