by عابد علی | اکتوبر 22, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے عدالت کو متفرق درخواست میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے آگاہ کیاگیا ہے۔ وفاقی حکومت کی متفرق درخواست میں کہا گیا ہےکہ سپریم کورٹ کے 3 اگست کے حکم نامےکی روشنی میں عدالت کو ٹرائلزکے آغاز سے مطلع کیا جارہا ہے،...
by عابد علی | اکتوبر 22, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 انتقام نہیں خوشحالی نواز شریف نے مستقبل کا روڈ میپ دے دیا غلطی کی گنجائش نہیں نیا سفر شروع کرنا ہوگا ریاستی ادارے اور سیاسی جماعتیں مل کر کام کریں کشکول توڑنا ہوگا ڈبل سپیڈ کے ساتھ اگے بڑھنا ہوگا وہ مرض دور کرنا ہوگا جس سے ملک بار بار حادثے کا شکار ہو جاتا...
by عابد علی | اکتوبر 22, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بھائی احمد مجتبیٰ کے گھر اینٹی کرپشن کا چھاپہ اہلکار تلاش کرنے میں ناکام ۔ اینٹی کرپشن کی جانب سے تحریک انصاف کے سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ممبران کے گھروں پر بھی چھاپے مگر...
by عابد علی | اکتوبر 22, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا۔ لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 333 ریکارڈ کیا گیا ہے اور ایئر کوالٹی انڈیکس زیادہ ہونے کی وجہ سے لاہور کو آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق بھارت کا شہر...
by عابد علی | اکتوبر 22, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی (ای پی آئی )سندھ سمال انڈسٹریز کی خاتون ملازم کی جانب سے صوبائی محتسبِ اعلیٰ کو شکایت پر ایم ڈی سندھ اسمال انڈسٹریز اور ڈائریکٹر کو جواب کے ساتھ طلب کر لیا گیا۔ محتسبِ اعلیٰ نے خاتون کی شکایت پر سماعت کے دوران دونوں افسران، ایم ڈی سندھ اسمال انڈسٹریز اور...
by عابد علی | اکتوبر 22, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محؐد نواز شریف کی وطن واپسی کے موقع پر استقبال کرنے والوں میں عون چوہدری کی شمولیت پر استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) نےعون چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ استحکام پاکستان پارٹی کےترجمان کے مطابق عون...