سانحہ جڑانوالہ،  چیف سیکرٹری کو 15 روزمیں فیصلہ کرنیکی ہدایت

سانحہ جڑانوالہ، چیف سیکرٹری کو 15 روزمیں فیصلہ کرنیکی ہدایت

لاہور( ای پی آئی) سانحہ جڑانوالہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ۔عدالت کی چیف سیکرٹری پنجاب کو 15 روزمیں فیصلہ کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواست پر سماعت کی ۔ دوران...
آڈیو لیکس کمیشن کیس ، حکومتی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

آڈیو لیکس کمیشن کیس ، حکومتی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(ای پی آئی )سابقہ حکومت کی جانب سے آڈیو لیکس کمیشن کیس کی سماعت کرنے والے بینچ پر اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے32صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے ، تفصیلی فیصلہ چیف جسٹس پاکستان کی جانب سے تحریر کیا گیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ 3ججز پر اٹھائے گئے...
سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے کی درخواست پر عدالتی معاونین مقرر

سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے کی درخواست پر عدالتی معاونین مقرر

اسلام آباد (ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے کی درخواست پر سماعت ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی معاونین مقرر کردیے۔ عدالت نے وزارت انسانی حقوق کے زریعے فیڈریشن اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کرتے...
ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز زیر غور

ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز زیر غور

لاہور(ای پی آئی) بجلی بحران پر قابو پانے کے لئے وزارت توانائی نے ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے ۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق تجویز پر یکم اکتوبر سے 15 فروری تک عملدرآمد کا امکان ہے اور تجویز پر عمل درآمد کیلئے تمام...
آئی ایم ایف 200 یونٹس والے بجلی صارفین کو ریلیف پر رضامند

آئی ایم ایف 200 یونٹس والے بجلی صارفین کو ریلیف پر رضامند

اسلام آباد(ای پی آئی ) بجلی بلوں میں اضافہ کے بعد حکومت کی جانب سے صارفین کو ریلیف کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بھیجے گئے پلان پر 200 یونٹ والے صارفین کے لیے ریلیف دینے پر رضامندی ظاہر کر دی 3 ماہانہ اقساط میں وصولی کی اجازت۔جولائی سے گیس کی...
190ملین پائونڈ کیس ، ،ثانیہ نشتر اور امین اسلم کی بطورگواہ نیب میں پیشی

190ملین پائونڈ کیس ، ،ثانیہ نشتر اور امین اسلم کی بطورگواہ نیب میں پیشی

راولپنڈی(ای پی آئی ) 190 ملین پائونڈ سکینڈل کیس میں  نیب کی جانب سے طلب کئے جانے پر ثانیہ نشتر اور امین اسلم نیب راولپنڈی میں بطور گواہ پیش ہوگئے بیان ریکارڈ کرا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق 190 ملین پائونڈ سکینڈل کیس میں تحقیقات کے لئے نیب پی ٹی آئی دور کے تمام کابینہ...