عبدالغنی مجید کی 7 ریفرنسز میں ضمانتوں کے خلاف درخواستیں سپریم کورٹ نے نمٹا دیں

عبدالغنی مجید کی 7 ریفرنسز میں ضمانتوں کے خلاف درخواستیں سپریم کورٹ نے نمٹا دیں

اسلام آباد (ای پی آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب کی جانب سے عبدالغنی مجید کی سات ریفرنسز میں ضمانتوں کے خلاف درخواستیں غیر موثر ہونے پر نمٹا دیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ نیب کے وکیل نے کہا کہ نیب نے سات ریفرنسز میں عبدالغنی...
صوابی ،شہریوں کو دھمکی آمیز خطوط بھیجنے والا6رکنی گروہ گرفتار

صوابی ،شہریوں کو دھمکی آمیز خطوط بھیجنے والا6رکنی گروہ گرفتار

صوابی(ای پی آئی)صوابی کے گاؤں ڈاگئی کے رہائشیوں کو بینکوں سے رقم اور سونا نکلوا کر گھروں میں لانے اور قتل کی دھمکیاں دینے والے گروہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ، تفصیلات کے مطابق پولیس نے لوگوں کو دھمکی آمیز خطوط بھیج کر بھتہ مانگنے والے 6رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا ۔...
بجلی صارفین کیلئے پیک آور بڑھا دئیے گئے،حماد اظہر

بجلی صارفین کیلئے پیک آور بڑھا دئیے گئے،حماد اظہر

لاہور(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر حماد اظہر نے کہاہے کہ بجلی کے صارفین کے لیے پیک آور دو گھنٹے بڑھا دئیے گئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اب پیک آورز شام 6 بجے سے رات 10 بجے تک نہیں بلکہ شام 5 بجے سے رات 11 بجے تک ہوں گے۔ تھری فیز میٹر والوں کو...
الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کردیئے تعداد 12 کروڑ 60 لاکھ متجاوز

الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کردیئے تعداد 12 کروڑ 60 لاکھ متجاوز

اسلام آباد(ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں تازہ ترین رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں۔ ملک میں ووٹرزکی تعداد 12 کروڑ 60 لاکھ 66 ہزار 874 ہوگئی۔ ملک میں مرد ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 80 لاکھ 99 ہزار 615 جبکہ خواتین ووٹرزکی تعداد 5 کروڑ 79...
پرویز خٹک پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے نام اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا

پرویز خٹک پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے نام اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا

پشاور (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اورسابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیرِ اعلیٰ کے پی محمود خان بھی نئی جماعت میں شامل ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 57...
اے این ایف کی کارروائیاں، 13 ملزمان گرفتار104 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد

اے این ایف کی کارروائیاں، 13 ملزمان گرفتار104 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد

راولپنڈی (ای پی آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بڑی کارروائی بہاولنگر اور پاکپتن کے رہائشی 4 ملزمان کے پیٹ سے 152 عدد منشیات بھرے کیپسولز...