by عابد علی | جون 1, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی) 9 مئی کے واقعات میں ملوث تحریک انصاف کے روپوش کارکنوں کی تلاش اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے اس حوالے سے خیبرپختونخوا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے 2 روپوش کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہد...
by عابد علی | جون 1, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) ریاست اورسیاست میں ریاست لازم وملزوم ہے جس طرح چادراورچاردیواری کی بے حرمتی اورتھانوں میں رشوت وصول کی جارہی ہے وہ انتہائی افسوس ناک ہے ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے...
by عابد علی | جون 1, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں توڑ پھوڑ اور جلائو گھیرائو میں ملوث افرادکو گرفتار کر کے نظر بند کرنے کے خلا ف درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 11 اضلاع کےنظر بند کئے گئے افراد کو...
by عابد علی | جون 1, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہنما تحریک انصاف شہر یار آفریدی کی دوبارہ گرفتاری کے خلاف توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا، شہریار آفریدی کی عدالتی حکم کے باوجود دوبارہ گرفتاری اور متعلقہ عدالت میں پیش نہ کرنے پر...
by عابد علی | مئی 31, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) سینیٹ الیکشن دھاندلی کیس میں علی حیدر گیلانی سمیت دیگر ملزمان کی عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے سماعت 16 جون تک ملتوی. تفصیل کے مطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سینیٹ الیکشن دھاندلی کیس کی سماعت ہوئی ملزمان علی حیدر...
by عابد علی | مئی 31, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کے ساتھ قرض پروگرام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کی سر توڑ کوششوں کے باوجود تاحال مکمل نہ ہو سکا ہے ، اس حوالے اب خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پاکستان کا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ قرض پروگرام مکمل...