جیو نیوز کی ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم‌خبریں

جیو نیوز کی ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم‌خبریں

1 بھارتی شہر احمدآباد میں مسافر طیارے کی حادثے کے وقت کی ویڈیو سامنے آگئی۔بھارت کے شہر احمد آباد میں سرکاری ائیرلائن ائیر انڈیا کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر احمد آباد کے ائیرپورٹ کے قریب...
دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 5 اہم‌خبریں

دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 5 اہم‌خبریں

1 صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کا بجٹ مکمل طور پر ٹیکس فری ہوگا، تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں صوبے نے صفائی، تعلیم اور عوامی فلاح کے شعبوں میں نئی تاریخ رقم کی ہے، صوبہ پنجاب کا مالی سال 26-2025 کا بجٹ مکمل...
سماء  نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں

سماء  نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں

1 پاکستان کامؤقف سچ پرمبنی اور بہت تگڑا ہے،اس لیےجہاں جاتے ہیں لوگ توجہ سےہمارا موقف سنتے ہیں،بھارت نےپاکستان کا پانی روکا تو اس کے ساتھ جنگ ہوگی۔پاکستان کےسفارتی مشن کےسربراہ بلاول بھٹو نے برطانوی میڈیاکو انٹرویو دیتے ہوئے کہا دہشت گردی کے خلاف ہمارے اقدامات سے...
جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

1 پنجاب: کسانوں کے ترقیاتی فنڈ کی 20 ارب روپے سے زائد رقم روکے جانے کا انکشاف،آڈیٹر جنرل کی رپورٹ 25-2024 میں انکشاف ہوا ہے کہ کسانوں کا 20 ارب سے زائد فنڈ غیر قانونی طور پر روکا گیا ہے جوگنے کے ترقیاتی سیس قواعد 1964 کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔رپورٹ کے مطابق محکمہ...
دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 12 اہم خبریں

دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 12 اہم خبریں

1 اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ،اس سلسلے میں اسرائیل حکام نے امریکا کو ایران پر حملے کی پیشگی اطلاع بھی کر دی ہے۔رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے واضح کیا ہے کہ وہ ایران کے اندر ایک بڑے آپریشن کیلئے مکمل طور پر تیار ہے۔امریکی میڈیا کے...
ایکسپریس نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 11 اہم‌خبریں

ایکسپریس نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 11 اہم‌خبریں

1 پاکستان میں غربت خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے اور عالمی معیار کے مطابق 11 کروڑ سے زائد پاکستانی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم اور نائب امیر لیاقت بلوچ بھی موجود تھے۔انہوں نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام...