ارکان اسمبلی کے سوالات کےجوابات نہ دینا ناقابل برداشت ہے ، راجہ پرویز اشرف

ارکان اسمبلی کے سوالات کےجوابات نہ دینا ناقابل برداشت ہے ، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (ای پی آئی ) ارکان اسمبلی کے سوالات کے جوابات نہ دینے کا عمل ناقابل برداشت ہے یہ طریقہ درست نہیں ،قومی اسمبلی اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی کا وزراء کے رویے پر اظہار ناراضگی ۔ تفصیل کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے...
وفاقی حکومت نے انکوائری کمیشن کو آڈیوز فراہم کر دیں

وفاقی حکومت نے انکوائری کمیشن کو آڈیوز فراہم کر دیں

اسلام آباد(ای پی آئی )وفاقی حکومت کی جانب آڈیو لیک معاملے پر بنائے گئے 3 رکنی جوڈیشل کمیشن کے حکم پر وفاقی حکومت نے آڈیوز فراہم کر دیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس نعیم اختر افغان اور چیف جسٹس اسلام...
جی ایچ کیو حملہ ،پی ٹی آئی خواتین کی ایک اور آڈیو لیک

جی ایچ کیو حملہ ،پی ٹی آئی خواتین کی ایک اور آڈیو لیک

راولپنڈی (ای پی آئی )9 مئی واقعات کے بعد پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں اور ک کارکنونں کے درمیان ہونے والی کالز کی آڈیو لیک ہونے کا سلسلہ جاری ہے اس حوالے سے تحریک انصاف کی سابق ایم پی اے فرح اور سبرینا نامی خاتون کی آڈیو سامنے آئی ہے ۔ سامنے آنے والی اس آڈیو میں...
نگران حکومت خیبرپختونخوا کو کام سے روکنے کی درخواست،نوٹس جاری

نگران حکومت خیبرپختونخوا کو کام سے روکنے کی درخواست،نوٹس جاری

پشاور(ای پی آئی )خیبرپختونخوا کی نگران حکومت کو کام سے روکنے کے لئے پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ہوئی جس میں‌ عدالت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان،ایڈووکیٹ جنرل کے پی کونوٹس جاری کردیئے ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس مس مسرت ہلالی نے ریمارکس...
انتخابات کیس، کوئی معقول نقطہ اٹھایا گیا تو جائزہ لے کر فیصلہ کریں گے،سپریم کورٹ

انتخابات کیس، کوئی معقول نقطہ اٹھایا گیا تو جائزہ لے کر فیصلہ کریں گے،سپریم کورٹ

اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کی جانب سے پنجاب میں عام انتخابات 14 مئی کو کرانے کے حکم پر الیکشن کمیشن کی جانب سےدائر نظر ثانی درخواست پر سماعت ۔ دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دئیے ہیںکہ ماضی کو حکومت کے خلاف استعمال نہیں کریں گے، حکومت کی...
پنجاب میں موسم گرما کی چھٹیاں؟ حکومت کا بڑا فیصلہ

پنجاب میں موسم گرما کی چھٹیاں؟ حکومت کا بڑا فیصلہ

لاہور(ای پی آئی ) محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی اسکولز 6 جون سے 20 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات کے سلسلہ میں بند رہیں گے۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے...