by عابد علی | مئی 28, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 اسحاق ڈار نے کہا کہ شہباز شریف نے نواز شریف کو امانت واپس کر دی۔قائد مسلم لیگ ن نوازشریف، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کو میرا سلام۔2017ء میں ہمارے قائد نواز شریف کو نااہل کیا گیا، بابا رحمتے کی کورٹ نے قانون کو ہی سٹرائیک کر دیا۔ شہباز شریف کو پارٹی صدارت سونپی گئی...
by عابد علی | مئی 28, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 نواز شریف نے کہا ہےکہ ثاقب نثار نے تو مجھے ہمیشہ کے لیے پارٹی صدارت سے ہٹانےکا فیصلہ دیا تھا، آج بلائیں انہیں کہ وہ دیکھیں ان کے فیصلے کا کیا ہوا، کارکنوں نے ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا۔ مجھے فخر ہےکہ کارکنوں نے کبھی سخت گرم حالات کی پرواہ نہیں کی،...
by عابد علی | مئی 28, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 سپین کا فلسطین کو باضابطہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان،ر سپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا کہ فلسطین کو تسلیم کرنا تاریخ ساز لمحہ ہے، فلسطین پر مظالم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، ہمارافیصلہ کسی ملک کیخلاف نہیں بلکہ امن کا قیام ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ فلسطین کو...
by عابد علی | مئی 28, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 ملک بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، پشاور میں مظاہرین نے موٹروے بندکردی، وزیراعظم نے آج اجلاس بلالیا۔پشاور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام نے احتجاج کیا جس میں مظاہرین نے موٹر وے ایم ون بند کردی جس سے سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔مظاہرین نے مذاکرات کے لیے...
by عابد علی | مئی 23, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں ہے، درآمد کا فیصلہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کرے گی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت چینی کی برآمد سے متعلق معاملات کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی اجلاس ہوا،اجلاس میں وزیر اعظم کو بریفنگ دی گئی کہ...
by عابد علی | مئی 23, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 قرض اہداف کی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد آئی ایم ایف سے قرض پروگرام پر مذاکرات ہونگے۔ آئی ایم ایف وفدکے ساتھ پاکستانی حکام کے مذاکرات کا آج آخری دن ہے، آئی ایم ایف وفد کے ارکان بغیر کسی اعلان کے آج اور کل روانہ ہوجائیں گے جب کہ آئی ایم ایف کے ساتھ حالیہ مذاکرات قرض...