by عابد علی | جنوری 3, 2024 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں لاپتہ افراد سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ,لاپتا افراد کمیشن سے تمام مقدمات کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے کمیشن کو تمام پروڈکشن آرڈرز اٹارنی جنرل کو فراہم کرنے کی ہدایت سماعت9 جنوری تک ملتوی تفصیل کے مطابق لاپتہ افراد...
by عابد علی | جنوری 3, 2024 | اسلام آباد, پاکستان
راولپنڈی (ای پی آئی ) توہین الیکشن کمیشن اور چیف کمشنر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت ،سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ تفصیل کے مطابق لیکن کمیشن کے ممبرنثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے اڈیالہ جیل میں...
by عابد علی | جنوری 3, 2024 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن 2024 میں لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کے حوالے سے درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ،عدالت نے چیف سیکریٹری پنجاب، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور آئی جی پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کر...
by عابد علی | جنوری 3, 2024 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ اربوں روپے کے ٹیکس فراڈ میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری خارج کر دی۔ تفصیل کے مطابق اربوں روپے کے ٹیکس فراد کے مقدمہ میں گرفتار ملزم عمار رفیق کی جانب سے درخواست ضمانت بعد از گرفتای پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز...
by عابد علی | جنوری 3, 2024 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی) آمدن سے زائد اثاثے اور آڈیو لیکس شکایات پر جوڈیشل کونسل کی جانب سے جج جسٹس مظاہرنقوی کو جاری شوکاز نوٹس پر جواب جمع کرانے کےلئے آخری مہلت کے بعد جسٹس مظاہر نقوی کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل میں جواب جمع کرا دیا گیا ہے ۔ جسٹس مظاہر نقوی کی...
by عابد علی | جنوری 3, 2024 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) توہین الیکشن کمیشن اور چیف کمشنر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی ،الیکشن کمیشن کی جانب سے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں بنچ کیس کی سماعت کریگا، تفصیل کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن...