توڑ پھوڑ مقدمات ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی ،شاہ محمود قریشی کی  ضمانتیں منظور

توڑ پھوڑ مقدمات ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی ،شاہ محمود قریشی کی ضمانتیں منظور

اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف توڑ پھوڑ اور احتجاج پر اکسانے کے مقدمات کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف درج 3 مقدمات جبکہ شاہ محمود قریشی کے...
فراڈ کیس،فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور ، اینٹی کرپشن کے حوالے

فراڈ کیس،فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور ، اینٹی کرپشن کے حوالے

لاہور (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں کیس کی سماعت ہوئی دوران سماعت وکیل فیصل چوہدری نے فواد چوہدری کے خلاف درج مقدمے کا متن پڑھا اور کہا کہ فواد چوہدری کے خلاف مدعی راولپنڈی کا رہائشی ہے، فواد چوہدری کو کون سا...

اے آر وائی نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 پاسپورٹ بحران ایک بار پھر سنگین ہوگیا، شہری پریشان،محکمہ پاسپورٹس اینڈ امیگریشن کے پاس لیمینیشن پیپر کا اسٹاک انتہائی کم رہ گیا جس کی وجہ سے روزانہ 25 ہزار کے بجائے صرف 5 سے 7 ہزار پاسپورٹس بنائے جا رہے ہیں۔نارمل فیس والے پاسپورٹ 15 سے 20 روز میں ملنے کے...

جیو نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 کے پی پولیس کی شیر افضل مروت کی گرفتاری کے پی ٹی آئی کے دعوے کی تردید،پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کی گئی کہ عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کو چکدرہ سے اغوا کیا گیا ہے۔شیر افضل مروت باجوڑ کنونشن میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔ غیر قانونی...

دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 توشہ خانہ تحقیقات: نیب کا بشریٰ بی بی کو فائنل طلبی کا نوٹس جاری،بشریٰ بی بی کو 11 دسمبر کو دن دس بجے طلب کیا گیا ہے، نیب کی جانب سے بشریٰ بی بی کو تمام تحائف اور تفصیلات ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی جب وزیراعظم تھے تو آپ کو غیر...

اےآر وائی نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 بانی پی ٹی آئی کے بیانات، پیمرا کی ہدایت معطل،سندھ ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے بیانات نشر کرنے سے متعلق فیصلہ سنا دیا۔جسٹس عدنان اقبال پر مشتمل سندھ ہائیکورٹ سنگل بینچ نے درخواست پر سماعت کی اور فیصلہ سناتے ہوئے پیمرا کی 4 دسمبر کی ہدایات معطل کر...