by عابد علی | نومبر 7, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کا اندراج روکنے کے فیصلے کے خلاف وفاق اور کے پی حکومت کی درخواستوں سپریم کورٹ اف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے لارجر بینچ بنانے کے لیے معاملہ چیف جسٹس پاکستان کو بھجوا دیا۔ تفصیل کے مطابق بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کا...
by عابد علی | نومبر 7, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں اغواء کیس میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے ملزم کی درخواست پر سماعت ، عدالت نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم محمد شاہد کو 15سال بعد بری کرنے کا حکم دیدیا۔ وکیل درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اختیار...
by عابد علی | نومبر 7, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کر دیا گیا ، پولیس کی جانب سے مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا ،عدالت نے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر...
by عابد علی | نومبر 7, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤںشہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو کسی اور مقدمے میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 21 نومبر تک توسیع کردی۔ تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او...
by عابد علی | نومبر 7, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) آئی ایم ایف نے ٹیوب ویل صارفین کے لیے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران ٹیوب ویل سولرائزیشن اسکیم کو رواں مالی سال شروع کرنے پر بات چیت ہوئی وزارت توانائی کی وزارت خزانہ، آئی ایم ایف اور...
by عابد علی | نومبر 7, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی) سائفر کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس عامر فاروق نے وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں...