جن کے خلاف مقدمات نہیں ان کو الیکشن میں حصہ لینے اور مہم چلانے کی آزادی ہونی چاہیے،نصر اللہ ملک

جن کے خلاف مقدمات نہیں ان کو الیکشن میں حصہ لینے اور مہم چلانے کی آزادی ہونی چاہیے،نصر اللہ ملک

اسلام آبد (ای پی آئی)سنیئر صحافی /تجزیہ کار نصر اللہ ملک نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں آئندہ انتخابات میں لیول پلینگ فیلڈ کے حوالہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ لوگ جن کے خلاف مقدمات نہیں ہیں ان کو الیکشن میں حصہ لینے کا حق حاصل ہے اور ان کو مہم چلانے کی آزادی ہونی...
چیئرمین پی ٹی آئی نے انٹراکورٹ اپیل میں اضافی دستاویزات جمع کرانے کی درخواست دائر کر دی

چیئرمین پی ٹی آئی نے انٹراکورٹ اپیل میں اضافی دستاویزات جمع کرانے کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جیل ٹرائل اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج کی تعیناتی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر چیئرمین پی ٹی آئی نے مقدمہ میں اضافی دستاویزات جمع لرانے کے لیے متفرق درخواست دائر کر دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے...
حملہ کیس، صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر  عدالت نےفیصلہ محفوظ کر لیا

حملہ کیس، صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر عدالت نےفیصلہ محفوظ کر لیا

لاہور (ای پی آئی ) 9 مئی کو مسلم لیگ ن آفس حملہ کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج محمد ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی، صنم جاوید کی جانب سے نصیر الدین...
میانوالی ائیر بیس پر حملہ،دہشتگردوں سے امریکی اسلحہ برآمد ہونے کا انکشاف

میانوالی ائیر بیس پر حملہ،دہشتگردوں سے امریکی اسلحہ برآمد ہونے کا انکشاف

راولپنڈی(ای پی آئی ) میانوا لی ایئربیس پر حملے میں میں سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں مارے جانے والے دہشتگردوں سے امریکی ساختہ اسلحہ برآمد تفصیل کے مطابق گزشتہ روز میانوالی ائیر بیس حملے سے متعلق سنسنی خیز انکشافات منظر عام پر آگئے، میانوالی حملے میں مارے...
ایف آئی اے کی کارروائی ،غیرملکیوں کو بازیاب کرا لیا  4خواتین، 3 بچے شامل

ایف آئی اے کی کارروائی ،غیرملکیوں کو بازیاب کرا لیا 4خواتین، 3 بچے شامل

اسلام آباد (ای پی آئی ) ایف آئی اے نے اسلام آباد میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملازمت کا جھانسہ دیکر آذربائیجان سے پاکستان لائی گئی 4 خواتین اور 3 بچے بازیاب کرا لئے ،انسانی اسمگلروں کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ، تفصیل کے مطابق ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ...
پولیس غیرقانونی ریڈ کرکے اپنے اختیارکا ناجائز استعمال کررہی ہے،سپریم کورٹ

پولیس غیرقانونی ریڈ کرکے اپنے اختیارکا ناجائز استعمال کررہی ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں کانسٹیبل برطرفی کی آئی جی پنجاب کی اپیل پر سماعت،عدالت نے آئی پنجاب کی اپیل خارج کر دی ، تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ میں پنجاب پولیس کے کانسٹیبل کی برطرفی کیس میں آئی جی پنجاب کی اپیل پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس قاضی...