توہین عدالت کیس : وزارت داخلہ ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ایف آئی اے ملازمین کوترقیاں دینے پر رضامند

توہین عدالت کیس : وزارت داخلہ ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ایف آئی اے ملازمین کوترقیاں دینے پر رضامند

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود ایف آئی اے ملازمین کو ترقی نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ۔ وزارت داخلہ اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ایف آئی اے ملازمین کی ترقیوں کے لیے رضامندی کا اظہار کر دیا۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد...
ججز ٹرانسفر کیس: سپریم کورٹ کا 16 جون کو کیس کا مختصر فیصلہ سنانےکا عندیہ

ججز ٹرانسفر کیس: سپریم کورٹ کا 16 جون کو کیس کا مختصر فیصلہ سنانےکا عندیہ

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز ٹرانسفر کیس کی سماعت ۔عدالت نے 16 جون کو کیس کی سماعت مکمل ہونے پر مختصر فیصلہ سنانے کا عندیہ دیدیا ۔تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے ججز ٹرانسفر کیس کی سماعت کی ۔...
چالیس سال کے منصوبہ سازجلد عمران خان سے معافی مانگیں گے، مخدوم جاوید ہاشمی

چالیس سال کے منصوبہ سازجلد عمران خان سے معافی مانگیں گے، مخدوم جاوید ہاشمی

اسلام آباد (ای پی آئی ) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان اس لیے رہا نہیں ہو رہے کیونکہ عمران خان نے اکیلے رہا نہیں ہونا بلکہ عمران خان کی رہائی کے ساتھ ہی ملک نے غلامی سے آزاد ہونا ہے ۔ ملک کی خودداری ، غیرت ، عزت نے بحال ہونا ہے ۔ ملک نے...
پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 27 سال مکمل، سول اور عسکری قیادت کی قوم کو مبارکباد

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 27 سال مکمل، سول اور عسکری قیادت کی قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 27 سال مکمل ہو گئے ،عالمی دباؤ کے باوجود بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر پوری قوم آج یومِ تکبیر ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔ ملک بھر میں عام تعطیل ،کا اعلان کیا گیا ہے، سول اور عسکری قیادت کی قوم کو مبارکباد۔ تفصیل...
یومِ تکبیر:  مسلح افواج مادرِ وطن کے دفاع کےلیے مکمل تیار اور پُر عزم ہیں، آئی ایس پی آر

یومِ تکبیر: مسلح افواج مادرِ وطن کے دفاع کےلیے مکمل تیار اور پُر عزم ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے یوم تکبیر کے موقع پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسلح افواج مادرِ وطن کے دفاع کےلیے مکمل تیار اور پُر عزم ہیں، یومِ تکبیر 1998ء کے اُس عظیم لمحے کی یاد دلاتا ہے جب پاکستان جوہری طاقت کے...
سماء نیوز: شام  6 بجے کی ہیڈلائنز میں‌ موجود 3 اہم خبریں‌

سماء نیوز: شام 6 بجے کی ہیڈلائنز میں‌ موجود 3 اہم خبریں‌

1 پاکستان کے جعلی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانیوالے ایرانی اور افغان شہری گرفتار،ایف آئی اے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی شہری خالد بلوچ اور محمدعارف پاکستانی پاسپورٹ پر قطر جارہے تھے، مسافروں کے پاسپورٹ پر ورک ویزے لگے ہوئے تھے، ملزمان نے ایجنٹ سے ایک لاکھ دس ہزار کے عوض...