بلوچستان میں ماں اور دو بیٹوں کا قتل: ورثا کا دھرناجاری، وزیر اعظم کی آمد تک تدفین نہ کرنے کا اعلان

بلوچستان میں ماں اور دو بیٹوں کا قتل: ورثا کا دھرناجاری، وزیر اعظم کی آمد تک تدفین نہ کرنے کا اعلان

کوئٹہ(ای پی آئی)بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے میں ایک کنویں سے گولیوں سے چھلنی 3 لاشوں کی برآمدگی کے خلاف ورثا کا کوئٹہ میں میتیں رکھ کر ریڈ زون کے باہر احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ لاشوں کی برآمدگی کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا عزم...
نیب ترامیم کے بعد زیر سماعت تمام نیب کیسز لارجر بینچ سنے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ 

نیب ترامیم کے بعد زیر سماعت تمام نیب کیسز لارجر بینچ سنے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ 

اسلام آباد (ای پی آئی)نیب ترامیم کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت تمام نیب کیسز لارجر بینچ سنے گا، عدالت نے حکم جاری کر دیا ۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سماعت کی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل عدالت میں پیش ہوئے...
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس میں دھماکا ،خاتون جاں بحق4مسافر زخمی

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس میں دھماکا ،خاتون جاں بحق4مسافر زخمی

کوئٹہ(ای پی آئی)کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس میں چیچہ وطنی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہو گئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق دھماکے میں 4مسافر بھی زخمی ہوئے ہیں۔ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا اکانومی کلاس کی بوگی نمبر 6 میں ہوا، جس کی نوعیت...
بلوچستان کے ضلع دکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

بلوچستان کے ضلع دکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ(ای پی آئی)بلوچستان کے ضلع دکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ دکی پولیس کے مطابق دکی میں پولیس اہلکار نے مشکوک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی تھی جس پر ملزمان کی جانب سے فائرنگ کر دی گئی۔ پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ کے بعد گاڑی میں سوار مشتبہ...
بلوچستان میں دھماکے سے پاک فوج کے 2 افسران شہید۔آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دھماکے سے پاک فوج کے 2 افسران شہید۔آئی ایس پی آر

بلوچستان (ای پی آئی )بلوچستان کے علاقے کوہلو میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں پاک فوج کے 2 افسران شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کوہلو میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کیا جارہا تھا ۔ آپریشن کے دوران...
کوئٹہ میں پولیس لائن کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

کوئٹہ میں پولیس لائن کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

کوئٹہ(ای پی آئی)کوئٹہ میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر امدادی...