ڈپٹی کمشنر سانگھڑ اور اسسٹنٹ کمشنر سنجھورو پولیو مانیٹرنگ کے دوران حادثے کا شکار

ڈپٹی کمشنر سانگھڑ اور اسسٹنٹ کمشنر سنجھورو پولیو مانیٹرنگ کے دوران حادثے کا شکار

نوابشاہ(ای پی آئی ) پولیم مہم کی مانیٹرنگ کے دوران ڈپٹی کمشنر سانگھڑ اور اسسٹنٹ کمشنر سنجھوروکی گاڑی کو حادثہ ،دونوں افسران کو طبی امداد کے لیے پی ایم سی نوابشاہ منتقل تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر سانگھڑ اور اسسٹنٹ کمشنر سنجھورو پولیو مانیٹرنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو...
کوٹری بیراج پر سیلابی صورتحال، قریب آبادی کے مکینوں کو گھر خالی کرنے کا حکم

کوٹری بیراج پر سیلابی صورتحال، قریب آبادی کے مکینوں کو گھر خالی کرنے کا حکم

حیدرآباد(ای پی آئ ) دریائے سندھ کوٹری بیراج پر سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر قریب آبادی کے مکینوں کو گھر خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گھر خالی کرنے کے اعلانات کیے جارہے ہیں جس میں ملاح گوٹھ، شہمیر شورو گوٹھ، ڈیتھا گوٹھ کو فوری خالی کرنے کی...
سندھ:رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل نے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے

سندھ:رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل نے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے

کراچی(ای پی آئی )سندھ رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل نے دریاؤں اور بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔ محکمہ اطلاعات سندھ نے بتایاکہ محکمہ آبپاشی سندھ کے مطابق گڈو بیراج پر کچھ اتار چڑھاؤ کے بعد اپ اسٹریم میں پانی کی آمد 369,649...
گندم کی نقل وحمل پر پابندی، سندھ میں آٹے کے بحران کا خدشہ

گندم کی نقل وحمل پر پابندی، سندھ میں آٹے کے بحران کا خدشہ

کراچی(ای پی آئی ) پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی نقل و حمل پر پابندی کے بعد سندھ میں آتے کے بحران کا خشہ ،پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن سندھ نے گندم کے مصنوعی بحران پیدا کرنے کا ذمہ دار پنجاب حکومت کو قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت سے ملوں کوگندم درآمدکرنے کی اجازت دینے...
عمرکوٹ: خاتون کے ہاتھ پاؤں کٹے ہوئے برہنہ حالت میں لاش برآمد

عمرکوٹ: خاتون کے ہاتھ پاؤں کٹے ہوئے برہنہ حالت میں لاش برآمد

عمرکوٹ(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع عمر کوٹ کے علاقہ پتھورو کے نواحی علاقے سے خاتون کے ہاتھ پاؤں کٹی برہنہ حالت میں لاش برآمد، پولیس ذرائع کے مطابق شادی پلی کے مقام سے سعیدکی شاخ سے خاتون کی تیرتی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے، خاتون کے ہاتھ پاؤں کٹے ہوئے ہیں اور چہرے پر...
ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر ارسلان اسلام شیخ کا دریائے سندھ کا دورہ

ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر ارسلان اسلام شیخ کا دریائے سندھ کا دورہ

سکھر( ای پی آئی )میئر سکھر اور ترجمان سندھ حکومت ارسلان اسلام شیخ کا دریائے سندھ کا دورہ ،مختلف بیروجوں کا معائنہ حکام کی جانب سے بریفنگ دی گئی ۔ دورہ کے دوران بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محکمہ آبپاشی سندھ کے...